اسکردو صوبائی حکومت کے نئے سپیشل کوارڈننیڑ یاسر تابان کہ بلتستان آمد کے موقع پر مسلم لیگ ن روندو کہ جانب سے ستک میں شاندار استقبال کیا گیا۔

اسکردو صوبائی حکومت کے نئے سپیشل کوارڈننیڑ یاسر تابان کہ بلتستان آمد کے موقع پر مسلم لیگ ن روندو کی جانب سے ستک میں شاندار استقبال کیا گیا۔
رپورٹ. 5 سی این نیوز
اسکردو صوبائی حکومت کے نئے سپیشل کوارڈننیڑ یاسر تابان کہ بلتستان آمد کے موقع پر مسلم لیگ ن روندو کہ جانب سے ستک میں شاندار استقبال کیا گیا۔
ان کے ہمراہ صوبائی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراغ بھی موجود تھا۔
مسلم لیگ ن کے ستک کے عہدیداران اور عباس ایڈوکیٹ کہ طرفسے استقبالیہ کیمپ لگایا گیا۔ستک کے عوام اور پارٹی کہ طرفسے سے سپیشل کوارڈنیٹر بنے پر مبارک باد پیش کیا گیا۔
یاسر تابان نے پر جوش استقبال کرنے پر عباس ایڈوکیٹ اور پارٹی عہدیدرارن کا شکریہ ادا کیا۔
اانہوں نے کہ وہ جلد پورے روندو کا دورہ کرینگےاور عوامی فلاحی کام کرنے کرینگے۔
عباس ایڈوکیٹ نے کہا مسلم لیگ ن کے کارکنان اور عوام کا شکریہ ادا کیا شارٹ نوٹس پر عوام جمع ہوا
یاسر رتابان ایک نڈر لیڈر ہے وہ عوامی خدمت کا یقین رکھتا ہے۔انشاءاللہ ہمیں امید ہے کہ وہ اپنی تمام انرجی عوام کہ فلاح وبہبود کے لیے صرف کرینگے۔
پارٹی کے کارکنان پارٹی کا قمیمتی اثاثہ ہے انہوں نے یاسر تابان اور عوام کو مبارک باد پیش کیا گیا۔
نمایاں شخصیت درجہ زیل تھا
فیض اللہ فراق ترجمان صوباٸی حکومت
ایڈوکیٹ عباس صدر مسلم لیگ ن روندو
بانی رہنما عتیق الرحمن
بشیر احمد خان
کیپٹن شففق اور شیر میر و دیگر موجود تھے
یاسر تابان کے حق نعرا بازی کیا۔

وزیر خزانہ اور چینی ہم منصب کی ملاقات

شگر گرلز ہائی اسکول شگر میں میڈیکل اور انجیبئرنگ کے دونوں شعبے شامل تھے۔اسکول کو پہلی مرتبہ معیاری تعلیم کو بلند کرنے کے لئے ہائیر سیکنڈری لیول کا الحاق فیڈرل بورڈ سے کیا نثار حسین سابق پرنسپل کا الوداعی تقریب سے خطاب

ضلع شگر چند گھرانوں کی جاگیر ہے نہ ہی اداروں اورپارٹیوں کے دسترخوانوں سے ہڈیاں چبانے والے جاہلوں کے رحم وکرم پر چھوڑاجاسکتاہے ، معروف عالم دین و سابق امیدوار صوبائی اسمبلی علامہ حسن جوہری

urdu news, Muslim League-N Rondo received a grand welcome in Sattaq

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں