ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، پاک ایران تعلقات میںبڑی پیشرفت،
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، پاک ایران تعلقات میںبڑی پیشرفت
رپورٹ، 5 سی این نیوز
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان، پاک ایران تعلقات میںبڑی پیشرفت، ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا 22 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریںگے. اس دورے کا پاک ایران تعلقات میں بڑی پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہے ہیں.
ایرانی صدر ابرہیم یئسی کا ایران اسرائیل کشددگی کے بعد پہلا غیر ملکی دورہ ہے. ایرانی صدر دورہ پاکستان میںصدر مملکت ، وزیر اعظم سے ملاقات کریں گے، ایرانی صدر کو صدر مملکت آصف کی دعوت پرپاکستان کا دورہ کر رہے ہیں. آصف زرداری نے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنے اور امریکی پابندی سے بچنے کے لئے لائحہ عمل پر غورکریں گے. ایران کے ساتھ ازاد تجارتی سرگرمیوں کو بڑھنے پر بھی بات چیت ہوگی.
دونوں ملکوںکےدو طرفہ تعلقات ، سیکورٹی تعاون ، گیس پائپ کی تکمیل کی معاہدوں پر دستخط ہونگے
شگر سیاحت کی فروغ کے لیے سونی اور کھوج کی جانب سے بلتستان بھر کے فوٹوگرافر کے لیے سیشن کا انعقاد
سعودی وزیر خارجہ کا دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے
urdu news, Iranian President’s visit to Pakistan, great progress in Pak-Iran relations,