آئی فون 16 کے متعارف ہونے چند گھنٹے بعد ہواوے کا بھی بہترین فون مارکیٹ میں لاؤنچ کر دیا۔
رپورٹ ۔ 5 سی این نیوز
ایپل نے اپنے فون 16 کو لاؤنچ کرنے کے بعد چینی کمپنی ہواوے نے بھی ایک جدید آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے لیس، 3 سطحوں والا ٹائی فولڈ، اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ مارکیٹ میں متعارف کرایا ہے ۔ جس کو مارکیٹ میں لاؤنچ ہوتے ہی 40 لاکھ آڈر بھی مل گئے ہیں ۔ اس ٹرائی فولڈ فون کی قیمت 2800 ڈالر پاکستانی روپے میں 8 لاکھ بنتے ہیں۔ اس میں فوٹو بنانے میں بھی بہترین فیچرز بھی شامل ہو کیا گیا ہے
Urdu news, Iphone 16 price