facebook photo post 1685548702890 179

Urdu News: HEC and Special Education Gilgit Baltistan Established a Girl Hostel in Gilgit

محکمہ ہائر ٹیکنیکل اینڈ سپیشل ایجوکیشن گلگت بلتستان

گلگت۔
حکومت گلگت بلتستان نے فاطمہ جناح ویمن کالج ، این سی اے سب کیمپس گلگت، اور نسٹ سب کیمپس گلگت میں زیر تعلیم دوردراز علاقوں کی طالبات کو رہائش فراہم کرنے کے لئے حال ہی میں خالی ہونے والی سرکاری عمارت کو گرلز ہاسٹل میں تبدیل کردیا ہے۔
یہ عمارت گلگت بلتستان حکومت کی ملکیت رہے گی اور اسے کسی ادارے کے حوالے کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔
یہ اقدام خواتین طالبات کو بااختیار بنانے اور ان کی فلاح و بہبود کو یقینی بنانے کے لئے حکومت کے عزم کا مظہر ہے۔
##

50% LikesVS
50% Dislikes

محکمہ ہائر ٹیکنیکل اینڈ سپیشل ایجوکیشن گلگت بلتستان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں