شگر، شبیہ پیغمبر حضرت علی اکبر کی ولادت کے سلسلے میں ایک عظیم الشان محفل میلاد عزا خانہ زہرا شو پہ شگر میں منعقد ہوا
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
شگرشبیہ پیغمبر حضرت علی اکبر کی ولادت کے سلسلے میں ایک عظیم الشان محفل میلاد عزا خانہ زہرا شو پہ شگر میں منعقد ہوا جس میں بلتستان بھر کے علمائے کرام شعرا عظام اور منقبت خوانوں نے شرکت کرکے محفل میلاد کو چار چاند لگا دیا ، محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین اور مہتمم مہظر چھترون شگر سید عباس الموسوی نے کہا کہ جوانوں کو سیرت علی اکبر کو اپنا آئیڈئل بنانا ہوگا معراج انسانیت کے اعلیٰ درجے کا نام حضرت اکبر کہا جاتا ہے کہ انسان اپنی خواہشات کے برعکس کئے بغیر معراج انسان تک نہیں پہنچ سکتا ۔ معراج انسانیت انسان کے نفس کے مخالفت کرتا ہے اور انصاف عدل اور عفو درگزر بنادیتا ہے حضرت علی اکبر حق محوری کا درس دیا ہے سیرت علی اکبر پر عمل کرنا ہے تو اپنی خواہشات پر کنٹرول کرنا ہوگا اگر علی اکبرسے درس لینا ہے تو حضرت علی اکبر نے واضح پیغام یہی دیا ہے کہ دنیامیں حق کے ساتھ رہیں اور ظالم کے بجائے مظلوم کی حمایت کرئے ،علی اکبر نے ہمیں ایسا درس دیا ہے کہ اگر حق پہ ہو تو موت کی کوئی پروا نہیں ہے علی اکبر نے حق کے پیچھے جان نچاور کرنے کو افضل ترین قرار دیا ہے ،حق کو حق نہ کہنے کی وجہ سے علی کو گوشہ نشینی اور امام مظلوم کربلا کو میدان کربلا سجانا پڑا ۔ اسلام آج بھی ہمیں حق بات کرنے اور حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے ۔ غدیر خم میں علی کے ولایت کا اعلان ہونے کے باوجود مسلمانوں نے علی کو بھول گئے کیونکہ حق کہنے والے نہیں تھے ، اس وقت بھی حق کہنے والے کم ملتے ہیں شیخ رضوانی نے کہا کہ اہلبیت اطہار کا گھرانا ایسا گھرانا ہے جن کا ایک ایک لفظ ہمارے لئے مشعل راہ اور نجات کی کشتی ہے ۔حضرت علی اکبر کی تربیت علی کی بیٹی حضرت زینب نے کی جوانوں کو سیرت علی آکبر کر چلنے کی ضرورت ہے کیونکہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی ہے ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوے معروف اسکالر اور اسوہ پبلک سکول شگر کے پرنسپل سید محسن الموسوی نے کہا کہ حجرت علی اکبر تمام جوانوں کے لئے مشعل راہ ہے ہمیں کردار و گفتار صبر اکبر کو اپنا نا ہوگا
محفل میلاد عزا خانہ زہرا شو پہ شگر میں منعقد ہوا جس میں بلتستان بھر کے علمائے کرام شعرا عظام اور منقبت خوانوں نے شرکت کرکے محفل میلاد کو چار چاند لگا دیا ، محفل میلاد سے خطاب کرتے ہوئے معروف عالم دین اور مہتمم اعلیٰ مہظر چھترون شگر سید عباس الموسوی نے کہا کہ جوانوں کو سیرت علی اکبر کو اپنا آئیڈئل بنانا ہوگا معراج انسانیت کے اعلیٰ درجے کا نام علی اکبر کہا جاتا ہے انہوں نے کہا کہ انسان اپنی خواہشات کے برعکس کئے بغیر معراج انسانیت تک نہیں پہنچ سکتا ۔ معراج انسانیت انسان کے نفس کے مخالفت کرتا ہے اور انصاف عدل اور عفو درگزر بنادیتا ہے حضرت علی اکبر نے حق محوری کا درس دیا ہے اور تمام جوانوں کو سیرت علی اکبر پر عمل پیرا ہونا ہوگا کیونکہ سیرت علی اکبر اپنانے بغیر دنیا وآخرت دونوں میں کامیابی نہیں مل سکتا اور سیرت علی اکبر پر چلنے کے لئے ضروری ہے کہ اپنی خواہشات پر کنٹرول کرے انہوں نے کہا کہ اگر علی اکبرسے درس لینا ہے تو حضرت علی اکبر نے واضح پیغام یہی دیا ہے کہ دنیامیں حق کے ساتھ رہیں اور ظالم کے بجائے مظلوم کی حمایت کرئے ،علی اکبر نے ہمیں ایسا درس دیا ہے کہ اگر حق پہ ہو تو موت کی کوئی پروا نہیں ہے علی اکبر نے حق کے پیچھے جان نچاور کرکے بتادیا کہ اگر دنیا میں عزت کی زندگی گزارنی اور آخرت میں کامیابی مقصود ہے تو حق کے ساتھ ڈٹے رہنا اور حق کو علی اکبر نے افضل ترین عبادت قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ ،حق کو حق نہ کہنے کی وجہ سے علی کو گوشہ نشینی اور امام مظلوم کربلا حضرت امام حسین کو میدان کربلا سجانا پڑا ۔ اسلام آج بھی ہمیں حق بات کرنے اور حق پر ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے ۔ مگر حق ات کہنے اور حق پر ڈٹ کر اچھے کو اچھا کہنے والے کم ہی نظر آتے ہیں انہوں نے کہا کہ غدیر خم میں علی کے ولایت کا اعلان ہونے کے باوجود مسلمانوں نے حضرت علی کو بھول گئے کیونکہ حق کہنے والے نہیں تھے ، اس وقت بھی حق کہنے والے کم ملتے ہیں اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے شیخ رضوانی نے کہا کہ اہلبیت اطہار کا گھرانا ایسا گھرانا ہے جن کا ایک ایک لفظ ہمارے لئے مشعل راہ اور نجات کی کشتی ہے ۔حضرت علی اکبر کی تربیت علی کی بیٹی حضرت زینب نے کی، جوانوں کو سیرت علی آکبر کر چلنے کی ضرورت ہے کیونکہ دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی ہے ۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوے معروف اسکالر اور اسوہ پبلک سکول شگر کے پرنسپل سید محسن الموسوی نے کہا کہ حضرت علی اکبر علیہ السلام تمام جوانوں کے لئے مشعل راہ ہے
urdu news, grand celebration of the birth of Prophet Hazrat Ali Akbar
سینئر ججوں کے بائیکاٹ ، سپریم کورٹ کے چھ ججوں کی تقرری کر دی
09 فروری کی اہم خبروں کی جھلکیاں
مورخ روح اللّٰہ ، غلام محمد شاکری