گلگت پولیس ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ کے حدود میں پولیس کی کامیاب کاروائی ملزم گرفتار منشیات برآمد

گلگت پولیس ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ کے حدود میں پولیس کی کامیاب کاروائی ملزم گرفتار منشیات برآمد۔
رپورٹ 5 سی این نیوز
ایس ڈی پی او سٹی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ ائر پورٹ و عملہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بمقام کرنل احسان علی روڑ کشروٹ گلگت میں منشیات فروش ملزم جاوید ولد بشیر سکنہ استور حال مقیم احسان علی روڈ گلگت کو گرفتار کرکے تلاشی لینے پر ملزم سے 112گرام چرس برآمد ہوکر ملزم کے خلاف مقدمہ علت نمبر 13/024 بجرم B CNS ایکٹ قائم کرکے ملزم سے مزید تحقیقات جاری ہے اہم انکشافات متوقع ہے
ایس ایس پی گلگت نے عملے پولیس کی بہترین کارکردگی پر شاباش دی اور منشیات فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کو مزید تیز کرنے کے احکامات جاری کیے
گلگت پولیس ایس ایچ او تھانہ ائیر پورٹ کے حدود میں پولیس کی کامیاب کاروائی ملزم گرفتار منشیات برآمد
Urdu news, Gilgit Police successful operation against drugs

گلگت بلتستان کے بیشتر اضلاع بلتستان سیلاب کے کٹاؤ کا شکار ہے جس کی روک تھام کے لیے احتیاطی تدابیر کی ضرورت ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے منظور 8 ارب روپے منظور کر لیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں