شاہراہ بلتستان ٹریفک حادثہ ، سرکاری گاڑی نے خاتون کو کچلنے والی گاڑی سابق صوبائی وزیر کے بھائی کا نکلا،
شاہراہ بلتستان ٹریفک حادثہ ، سرکاری گاڑی نے خاتون کو کچل ڈالا،لواحقین کا میت شاہراہ پر رکھ کر احتجاج جاری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سرکاری گاڑی کی تیز رفتاری کی وجہ سے خاتون جان بحق ۔ گاڑی نمبر GLT- G 786 جو کہ فتح اللہ کے بھائی وسیم اللہ ولد محمد نسیم خان چلا رہے تھے گاڑی میں تین سوار تھے جس میں ایک وکیل دوسرا ڈرائیور اور تیسرے وسیم اللہ جو کہ گاڑی کو ڈرائیو کر رہے تھے موجود تھے۔ کچورا چیک پوسٹ کے مطابق گاڑی 11 بج کر 20 منٹ میں چیک پوسٹ کراس کر کے اگے نکل گئی تھی۔
شاہراہ بلتستان ٹریفک حادثہ ، ایک سرکاری گاڑی نے خاتون کو کچل دیا ، خاتوںموقع پر جانبحق ہو گئی. ،لواحقین کا میت شاہراہ پر رکھ کر احتجاج جاری، واقعہ بگاردو کے مقام پر پیش آیا، بگاردو کے مقام پر اب تک 6 جانیں ضائع ہوچکی ہیں، اس سے قبل سابق ڈپٹی کمشنر سکردو کے سرکاری ویگو نے بھی خاتون کو کچل ڈالا تھا، مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ بگاردو تھنگ کے مقام پر بریکر لگانے کی اشد ضرورت ہے، 6 جانیں دو سال کے دوران ضائع ہوچکی ہیں،جس میں دو طالب علم بھی شامل ہیں،تاہم انتظامیہ اور ٹریفک پولیس لاعلم رہے ہیں،شاہراہ بلتستان ٹریفک حادثہ ، ایک گاڑی نے خاتون کو کچل ڈالا،لواحقین کا میت شاہراہ پر رکھ کر احتجاج جاری،
شگر ڈپٹی کمشنر شگر کا علماء اور شہریوں کے ہمراہ خانقاہ معلیٰ شگر میں شگر کی صفائی اور ستھرائی کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد
urdu news, Gilgit baltistan news