کھرمنگ سے اغوا ہونے والی لڑکی نے اغوا کار سے نکاح کر لیا، لڑکی کو گھر لے جانے سے انکار، پولیس نے لڑکی کو بازیاب کر ا کر نکاح اسی لڑکے سے کر لیا،.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کھرمنگ سے اغوا ہونے والی لڑکی نے اغوا کار سے نکاح کر لیا، لڑکی کو گھر لے جانے سے انکار، پولیس نے لڑکی کو بازیاب کر ا کر نکاح اسی لڑکے سے کر لیا، کھرمنگ سے اغوا ہونے والی لڑکی کو مقامی پولیس نے بازیاب کرانے کے بعد ایک نئی اور حیران کن پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، لڑکی نے اپنے ہی اغوا کار سے نکاح کر لیا ہے۔ تاہم، اب وہ شخص لڑکی کو اپنے گھر لے جانے سے انکار کر رہا ہے، جبکہ لڑکی کو مقامی کسی ہوٹل میں رکھا گیا ہے۔ کھرمنگ سے اغوا ہونے والی لڑکی نے اغوا کار سے نکاح کر لیا، لڑکی کو گھر لے جانے سے انکار، پولیس نے لڑکی کو بازیاب کر ا کر نکاح اسی لڑکے سے کر لیا.
urdu news, Gilgit baltistan news
دن بھر کی اہم خبروںکی لنک ملاحظہ فرمائیں