urdu news, gilgit baltistan news 0

گلگت، 18 جوانوں کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے جبکہ دو جوانوں کی اینکریمینٹ بند کرنے کا نوٹیفکیشن آئی جی گلگت بلتستان نے جاری کر دیا
گلگت، 18 جوانوں کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے جبکہ دو جوانوں کی اینکریمینٹ بند کرنے کا نوٹیفکیشن آئی جی گلگت بلتستان نے جاری کر دیا
ذمہ دار زرائع کا کہنا ہے کہ انسپکٹر جنرل آف پولیس گلگت بلتستان افضل محمود بٹ نے ایس پی یو دیامر سے تعلق رکھنے والے ایس پی یو کے 18 جوانوں کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے جبکہ دو جوانوں کی اینکریمینٹ بند کرنے کا نوٹیفکیشن جا کر دیا ہے ۔
عوامی حلقوں نے آئی جی پی کے اس اقدام پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ گلگت شہر سمیت پورے خطے میں حالات کشیدگی کی طرف جا رہے ہیں ۔ ایسے میں پولیس نوجوانوں کو نوکری سے فارغ کرنا کسی بھی طرح نیک شگون نہیں ہے ۔ عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ اور چیف سیکریٹری گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اس آڈر کو معطل کرانے کے لئے اقدامات اٹھائیں ۔

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

urdu news, gilgit baltistan news

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت، 18 جوانوں کو نوکری سے فارغ کر دیا ہے جبکہ دو جوانوں کی اینکریمینٹ بند کرنے کا نوٹیفکیشن آئی جی گلگت بلتستان نے جاری کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں