urdu news, Gilgit baltistan news 0

اسکردو ، راہیان نور کچورا کے زیر اہتمام نماز جمعہ کے بعد پاکستان زندباہ ریلی نکالی گئی ریلی کی سربراہی معروف عالم دین و انجمن امامیہ کچورا کے صدر شیخ اعجاز حسین بہشتی نے کی ریلی جامع مسجد کچورا سے نکالی گئی
رپورٹ،عابد شگری 5 سی این نیوز
اسکردو ، راہیان نور کچورا کے زیر اہتمام نماز جمعہ کے بعد پاکستان زندباہ ریلی نکالی گئی ریلی کی سربراہی معروف عالم دین و انجمن امامیہ کچورا کے صدر شیخ اعجاز حسین بہشتی نے کی ریلی جامع مسجد کچورا سے نکالی گئی جو کنڈور چوک پہنچ کر جلسے کی شکل اختیار کر گئی جلسے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یہ ساری زمین محمدصل اللہ علیہ و آلہٖ وسلم وآل محمدؑ کی ملکیت ہے اس کی حفاظت کرنا ہم سب پر واجب ہیں ہم اپنے سرحدوں کی حفاظت اپنی جانیں قربان کر کے دیں گے جہاں ہماری ضرورت پڑے ہم صف اول میں پائیں گے گلگت بلتستان کا ہر فرد مرد و زن پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کےلئے تیار ہیں کوئی اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ وہ جنگ مسلط کریں گے اور فتح کرلیں گے دشمن کو ہماری مسلح افواج کی طاقت کا اندازہ نہیں ہے ہماری مسلح افواج جدید ہتھیاروں سے لیس ہیں ہم اپنے مسلح افواج کے اوپر فخر کرتے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہیں ہم اپنی سرحدوں کی دفاع اپنے اوپر واجب سمجھتے ہیں اس موقع پر آغا سید محمد شاہ نے کہاکہ دشمن ہمیں کمزور نہ سمجھیں گلگت بلتستان کے 20 لاکھ عوام بغیر وردی کے سپاہی ہیں ہم ملکی دفاع کو عبادت سمجھ کرکرتے ہیں اور ملکی دفاع پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ہم کسی لالچ کے تحت دفاع کےلئے تیار نہیں ہے بلکہ ملک کی سرحدوں کا دفاع ہمارے ایمان کا حصہ ہے. اسکردو ، راہیان نور کچورا کے زیر اہتمام نماز جمعہ کے بعد پاکستان زندباہ ریلی نکالی گئی ریلی کی سربراہی معروف عالم دین و انجمن امامیہ کچورا کے صدر شیخ اعجاز حسین بہشتی نے کی ریلی جامع مسجد کچورا سے نکالی گئی

urdu news, Gilgit baltistan news

ڈپٹی کمشنر / چیئرمین ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اٹھارٹی (DDMA)گلگت امیر اعظم حمزہ کا فیص آباد چھلمش میں حفاظتی بند کے کام کا معائنہ۔

گلگت بلتستان کے تمام غیور عوام اپنی بہادر افواج پاکستان کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہیں، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا صوبائی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس

حکومت نے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 ،2 روپے کی کمی کا اعلان کردیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اسکردو ، راہیان نور کچورا کے زیر اہتمام نماز جمعہ کے بعد پاکستان زندباہ ریلی نکالی گئی ریلی کی سربراہی معروف عالم دین و انجمن امامیہ کچورا کے صدر شیخ اعجاز حسین بہشتی نے کی ریلی جامع مسجد کچورا سے نکالی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں