فری میڈیکل کیمپ حکمہ صحت شگر کی جانب سے سیدر برالدو شگر میں ڈاکٹر کرامت رضا صاحب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر کی نگرانی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
54فری میڈیکل کیمپ محکمہ صحت شگر کی جانب سے سیدر برالدو شگر میں ڈاکٹر کرامت رضا صاحب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر کی نگرانی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
فری میڈیکل کیمپ حکمہ صحت شگر کی جانب سے سیدر برالدو شگر میں ڈاکٹر کرامت رضا صاحب ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شگر کی نگرانی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔
فری میڈیکل کیمپ ڈاکٹر محمد کاظم نے 350 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور مفت ادویات فراہم کی گئیں ۔
فری میڈیکل کیمپ سے سیدر سے متصل گاؤں بیانو، جو اور چھقپو سے بھی بڑی تعداد میں مریض جن میں بچے ، بوڑھے ، خواتین نے استفادہ حاصل کیا۔
فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد پر سیدر اور ھو کے عوام نے ڈاکٹر کرامت رضا صاحب کا شکریہ ادا کیا.
urdu news, Free Medical Camp free medical camp
Load/Hide Comments