اسکردو انٹرنیشل ائیرپورٹ پر لینڈ ہونے والی بین الاقوامی جہاز کا اسکردو ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال.
اسکردو انٹرنیشل ائیرپورٹ پر لینڈ ہونے والی بین الاقوامی جہاز کا اسکردو ائیرپورٹ پر پرتپاک استقبال.
urdu news, first flight arrived at skardu international airport
اسکردو ہوائی اڈے پر ہوا بازی کی نئی تاریخ رقم. پہلی بین الاقوامی پرواز دوبئی سے 80 مسافروں کو لے کر سکردو ہوائی اڈے پہ لینڈ
اسکردو ہوائی اڈے پر مسافروں کا خیر مقدم کیا گیا
urdu news, first flight arrived at skardu international airport
پی آئی اے کے اعلی حکام اور بلتستان ڈویژن ڈویژنل حکام نے مسافروں کا خیر مقدم کیا ۔
بین الاقوامی پروازوں کے اعاز سے گلگت بلتستان میں سیاحت کا شعبہ ترقی کے نئے دور میں داخل ہو گا ۔سید مہدی شاہ گورنر
سکردو ہوائی اڈے پر بین الاقوامی پروازوں کے لیے مزید سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں سابق وزیر اعظم عمران خان نے بار بار اعلان کرنے کے باوجود کووک کے وجہ سے اس پر عمل درامد نہ ہو سکا، سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید کے ذاتی دلچسپی کی وجہ سے گلگت بلتسان کے عوام کا دیرنہ مطالبہ پورا ہو گیا، جس سے بیرون ممالک سے دایئریکٹ اسکردو سفر کرنے میںاسانی ہوگی.
گزشتہ کئی سالوں سے زیر التواء بلتستان کے عوام کے دلی خواہش اج قومی اذادی کے دن پورے ہو گئے. جس سے گلگت بلتستان میںسیاحتی شعبے میںترقی اور عوام کی تقدیر بدلنے میںمدد گار ثابت ہوگا، urdu news, first flight arrived at skardu
international airport