گلگت بلتستان کے سرکاری محکموں کی پالیسی سازی میںپورپی یونین معاونت کرے گی
گلگت بلتستان کے سرکاری محکموں کی پالیسی سازی میںپورپی یونین معاونت کرے گی
urdu news, European Union will assist in the policy making of government departments of Gilgit-Baltistan
یورپی یونین کے تعاون سے گلگت بلتستان میں سرکاری محکموں میں پالیسی سازی میں ٹیکنیکل معاونت کے عنوان سے ایک اہم مشاورتی اجلاس زیر صدارت ایڈیشنل سیکریثلٹری برائے وزیر اعلی گلگت بلتستان ذاکر حسین سونی جواری سنٹر فار پبلک پالیسی کے زیر اہتمام منعقد ہو ا۔اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے علاوہ زراعت محکمہ آ بپاشی،،جنگلات،واٹر اینڈ پاور کے نمائندوں نے شرکت کی ۔اجلاس میں سونی جواری سنٹر فار پبلک پالیسی کے سربراہ اظہار ہنزائی نے مجوزہ پروگرام بارے تفصیلی بریفننگ دی۔شرکا نے ایک ہفتے کے دوران مجوزہ پروگرام بارے ایک ڈرافٹ کو حتمی تشکل دینے پر اتفاق کیا ۔
urdu news, European Union will assist in the policy making of government departments of Gilgit-Baltistan