انتخابات 2024, سیاست کے بڑے ناموں کو شکست ، آزاد امیدوار سب سے آگے۔ تمام حلقوں کی نتائج اور تفصلات جاری کر د یا.
انتخابات 2024, سیاست کے بڑے ناموں کو شکست ، آزاد امیدوار سب سے آگے۔ تمام حلقوں کی نتائج اور تفصلات جاری
رپورٹ 5 سی این نیوز
انتخابات 2024 میں ملکی سیاست کے بڑے بڑے ناموں کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ۔
8 فروری 2024 کو ملک میں عام انتخابات کا انعقاد کے بعد غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کا سلسلہ اب تک جاری ہیں ۔
قومی اسمبلی کے کل 265 نشستوں میں سے 261 کے نتائج سامنے آ چکے ہیں ۔ جس میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 92 نے جیت کر سب سے آگے ہیں ۔ مسلم لیگ ن 75 سیٹیں لے کر دوسرے نمبر ہیں ۔ پاکستان پیپلز پارٹی 75 سیٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔
متحدہ قومی موومنٹ 17 نشست حاصل کر سکیں ہیں ۔ آزاد امیدوار 9, مسلم لیگ ق 3 ، جمعیت علمائے اسلام نے چار نشستیں ، استحکام پارٹی نے 2, ، مجلس وحدت المسلمین ، مسلم لیگ ضیاء اور بلوچستان میں عوامی پارٹی نے ایک ایک نشست حاصل کر لیا ہے۔
قومی اسمبلی کے انتخابات اور حلقہ کے تفصیلات ملاحظہ فرمائیں ۔
نیشنل اسمبلی ( این اے) 1 چترال
قومی اسمبلی کے پہلے حلقہ میں آزاد امیدوار عبدوالطیف نے 61,834 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے اور دوسرے نمبر پر جمعیت علمائے اسلام کے محمد محمود نے 42987 ووٹ لئے۔ تیسرے نمبر پر پی پی کے فضل رہی 23723 ووٹ حاصل کئے ۔
نیشنل اسمبلی ( این اے) 2 سوات۔
این اے 2 میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار امجد علی خان 88 ہزار 938 ووٹ لے کر پہلے ، جمیعت علمائے اسلام کے امیدوار امیر مقام 37 ہزار 764 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہا۔ این اے 2 سوات کے اس حلقے میں کل 341 پولنگ سٹیشنز قائم تھے۔
نیشنل اسمبلی ( این اے) 3 سوات 2
قومی اسمبلی کے انتخابات میں سوات 2 سے آزاد امیدوار سلیم رحمان نے 81 ہزار 411 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہے اور دوسرے نمبر پر مسلم لیگ ن کے واجد علی خان نے 27 ہزار 861 ووٹ حاصل کئے ۔ کل پولنگ سٹیشنز 309 قائم کئے گئے تھے ۔
نیشنل اسمبلی ( این اے) 4 سوات 4
این اے 4 سوات سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سہیل سلطان 88900 ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی ۔ دوسرے نمبر پر عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار 20813 ووٹ لے سکے،
نیشنل اسمبلی ( این اے) 5 دیر بالا
قومی اسمبلی کے اس نشست سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار صاحبزادہ صبغت اللہ 90621 ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے ۔ دوسرے نمبر پر جمعیت علمائے اسلام کے صاحبزادہ طارق اللہ 48063 ووٹ حاصل کر سکے، تیسرے نمبر پر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے نجم الدین نے 37 ہزار ووٹ حاصل کئے ۔
نیشنل اسمبلی ( این اے 6) لوئر دیر
این اے 6 لوئر دیر میں پاکستان تحریک انصاف کا حمایت یافتہ امیدوار محمد بشیر 81060 ووت لے کر پہلے نمبر پر ہیں اور دورے نمبر پر جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق 56 ہزار ووت لے سکے. تیسرے نمبر پر عوامی نیشل پارٹی کے امیدوار بہادر خان نے گیارہ ہزار ووت لے پایا.
نیشل اسمبلی ( این اے) 7 لوئر دیر 2
لوئر دیر 2 میںازاد امیدوار محبوب شاہ نے 84843 ووت لے کر پہلے نمبر پر ہیں اور جماعت اسلامی کے محمد اسماعیل 31 ہزار ووٹ حاصل کر لیے،
نیشل اسمبلی ( این اے ) 9 ملاکنڈ
قومی اسمبلی کے حلقہ 9 ملاکنڈ سے ازاد امیدوار جنید اکبر نے ایک لاکھ تیرہ ہزار ووٹ لے کر پہلے اور دوسرے نمبر پر پی پی کے امیدوار نے 40 ہزار ووٹ لیے.
نیشل اسمبلی ( این اے ) 10 نوینر
بونیر سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر علی بطور ازاد امیدوار الیکشن میں1 لاکھ 10 ہزار ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہے. جبکہ عوامی نیشل پارٹی نے امیدوار نے 30 ہزار ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے.
نیشل اسمبلی ( این اے ) 11 شانگلہ
Urdu news, Elections 2024, Big names of politics defeated, independent candidate