WhatsApp Image 2023 11 11 at 6.45.38 PM 289

شگر معروف ماہر تعلیم استاد الاساتذہ غلام مہدی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگیے
شگر (5 سی این سٹاف رپورٹر) معروف ماہر تعلیم استاد الاساتذہ غلام مہدی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگیے وہ گزشتہ ایک ہفتے سےار ایچ کیو سکردو میں زیر علاج تھے گزشتہ شب ان کی حالت بگڑ گئی اور خالق خقیقی سے جاملے مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں اہوں اور سیسکیوں کے ساتھ ابائی قبرستان سکورا چھورکاہ میں سپرد خاک کردیا گیا مرحوم نے 8 بیٹوں کو سوگوار چھوڑا ہے ان کی رحلت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے افسوس کا اظہا ر کرتے ہوے ان بلندی درجات کی دعا کی ہے
Urdu news, educationist passed away in shigar

50% LikesVS
50% Dislikes

شگر معروف ماہر تعلیم استاد الاساتذہ غلام مہدی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں