شگر اسسٹنٹ کمشنر شگر نے چھورکاہ بازار سے پکڑے گیے مضر صحت پاپڑ اور زائد المیعاد اشیا ء نذر اتش کردیا
شگر اسسٹنٹ کمشنر شگر نے چھورکاہ بازار سے پکڑے گیے مضر صحت پاپڑ اور زائد المیعاد اشیا ء نذر اتش کردیا
رپورٹ ، 5 سی این نیوز
شگر اسسٹنٹ کمشنر شگر نے چھورکاہ بازار سے پکڑے گیے مضر صحت پاپڑ اور ذائد المیعاد اشیا ء نذر اتش کردیا۔ دکانداروں کو ریٹ لسٹ وکانوں پر اویزاں رکھنے کی ہدایت ۔ ریٹ لسٹ آویزاں نہ رکھنے والے دکانداروں پر جرمانے عائد کئے جائیں گے انہوں نے کہا کہ انسانی صحت سے کھلنے والے کسی بھی رعایت کے حقدار نہیں ہے انہیں کسی صورت معاف نہیں کیا جاے گا انہوں نے کہا کہ چھورکاہ سے ضبط شدہ پاپڑ شگر میں ہی نذر اتش کیا جاسکتا تھا مگر چھورکاہ میں اس لیے نذر اتش کیا جارہا ہے تاکہ دکانداروں کو بھی پابند کیا جاسکیں اس موقع پر انہوں نے پائپ لائن منصوبے کا معاینہ کیا اور موقع پر موجود اورسیر کو تنبہہ کرتے ہوے وارنینگ دی کہ دو دن کے اندر منصوبے کو مکمل نہ کرنے کی صورت میں سخت اقدامات اٹھاے جائیں
Urdu news, destroyed the hazardous and expired goods seized from Chorkah Bazar.