ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت محرم الحرام کی سیکیورٹی اور آٹے کی سپلائی کے حوالے سے مطلقہ اداروںکے ساتھ میٹنگ
ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت محرم الحرام کی سیکیورٹی اور آٹے کی سپلائی کے حوالے سے مطلقہ اداروںکے ساتھ میٹنگ
urdu news, Deputy Commissioner presided over the security of Muharram-ul-Haram and the meeting with the independent institutions regarding the supply of flour
شگر(عابد شگری) ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی کی زیر صدارت محرم الحرام 2023 کے دوران آٹا کی بہتر سپلائی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر شگر اور اسسٹنٹ ڈاٸریکٹر محکمہ خوراک شگر کی ایک میٹنگ منعقد ہوا ڈی سی شگر نے اپنی گفتگو میں کہا کہ ماہ محرم کے دوران آٹے کی قلت برداشت نہیں کی جاے گی ہر محلے میں تبرک کے لیے بالخصوص آٹے کی کوئی کم نہیں ہونی چاہیے تبرک کے لیے مخصوص آٹا مجالس کمیٹی کے ممبران کے ذریعے تقسیم کیا جائے گا تاکہ تبرک بنانے والے مخصوص گھرانے تک پہنچ سکے۔ اسسٹنٹ کمشنر شگر کو اس عمل کی مکمل نگرانی کرنے کی ہدایت کی۔ اے ڈی فوڈ نے بہتر انداز میں آٹا فراہمی کی یقین دہانی کرائی. urdu news, Deputy Commissioner presided over the security of Muharram-ul-Haram and the meeting with the independent institutions regarding the supply of flour