گلگت، ہرپو 34.5 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹائم لائن کو یقینی بنانے کیلئے اقداما ت کئے جائیں ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان
گلگت، ہرپو 34.5 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹائم لائن کو یقینی بنانے کیلئے اقداما ت کئے جائیں ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے ہرپو 34.5 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کے سائیڈ وزٹ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہرپو 34.5 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹائم لائن کو یقینی بنانے کیلئے اقداما ت کئے جائیں۔ سی بی ایمز کے تحت اس علاقے کی تعلیم، صحت اور روڈ انفراسٹرکچر بہتر بنانے کے منصوبوں پر خصوصی تو دی جائے۔ اس پاور پروجیکٹ کے فنڈز میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کیلئے اقدامات کریں گے تاکہ جلد کام شروع کیا جاسکے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اس منصوبے میں فنانشل گیپ کا مسئلہ حل کرنے کیلئے وفاقی حکومت سے رابطہ کیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر ہرپو منصوبے کیلئے زمین کے حصول کے عمل کو تیز کریں۔ سی ایم بی آر ہرپو پاور پروجیکٹ کے لینڈ ایکوزیشن کیلئے واپڈا کے درخواست پر ریونیو سٹاف کی دستیابی یقینی بنائیں۔ وفاقی وزیراکنامک افیئرز ڈویژن سے کے ایف ڈبلیو سے درکار این او سی جلد فراہم کرنے کیلئے ملاقات کیا جائے گا۔ ہرپور 34.5 میگاواٹ پر واپڈا کی جانب سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ عطاء آباد، سدپاور سمیت شتونگ نالہ ڈائیورجن منصوبوں پر کام کررہا ہے۔ کے ایف ڈبلیو اور اے ایف ڈی ڈویژنز میں اس منصوبے کیلئے 4 سالوں میں مکمل کرنا ہے۔
گلگت، ہرپو 34.5 میگاواٹ پاور پروجیکٹ کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹائم لائن کو یقینی بنانے کیلئے اقداما ت کئے جائیں ، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان
پاکستان اسٹاک مارکیٹ ملک کے بلند ترین سطح 76 ہزار پوائنٹس سے تجاویز کر گئی
وائس چانسلر کے آئی یوسےAKDN کے سی۔ای۔او کی ملاقات،اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق۔
urdu news, consideration the importance of Gilgit, Harpo 34.5 MW power project, measures should be taken to ensure the timeline,