کھرمنگ برٹش آرٹ کونسل کی جانب سے آج باقاعدہ شاہی قلعہ ضلع کھرمنگ کام کا آغاز کردیا
کھرمنگ برٹش آرٹ کونسل کی جانب سے آج باقاعدہ شاہی قلعہ ضلع کھرمنگ کام کا آغاز کردیا
کھرمنگ برٹش آرٹ کونسل کی جانب سے آج باقاعدہ شاہی قلعہ ضلع کھرمنگ کام کا آغاز کردیا اس موقعے پر سابق صوباٸی وزیر ٹورزم وموجودہ وزیر پلانینگ راجہ ناصر علی خان مہمانے خصوصی تھے کام کے آغاز سے پہلے پرٹش آرٹ کونسل کے انچارج نے بریفنگ دی اس کے بعد ایک دعایہ تقریب ہوٸی جس میں ممبر جی بی اسمبلی کونسل شیخ اکبر رجاٸی نے دعا کی اس موقع پر اہل علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود تھے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوے راجہ ناصر علی خان نے کہا کہ گلگت بلتستان میں سیاحت کے بے پناہ مقامات موجود ہیں اور سیاح بھی ہمارے علاقے سے لطف اندوذ ہورہے ہیں انہوں نے مذید کہا کہ شاہی قلعہ ضلع کھرمنگ کی تجزین وآراٸش سے کھرمنگ میں سیاحت کو مذید فروغ ملے گا اس کیلیے اہل محلہ اور راجہ صاحبان کو باہمی مشاورت اور اتحاد واتفاق کی ضرورت ہے اور مل جل کے برٹش آرٹ کونسل کے ہاتھ مظبوط کریں اس موقع پر راجہ آف کھرمنگ راجہ مشرف علی خان نے راجہ ناصر اور برٹش آرٹ کونسل کا شکریہ ادا کیا اخر میں مہمانوں نے فیتہ کاٹ کر کام کا آغاز کردیا
urdu news, British Art Council has started regular