شگر محکمہ تعلیم ضلع شگر کی جانب گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وزیرپور گوریمنٹ ہائی سکول گلابپور میں بک فیئر ( کتابی میلہ ) انعقاد کیا گیا
شگر محکمہ تعلیم ضلع شگر کی جانب گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وزیرپور گوریمنٹ ہائی سکول گلابپور میں بک فیئر ( کتابی میلہ ) انعقاد کیا گیا
شگر(عابد شگری 5 سی این نیوز) محکمہ تعلیم ضلع شگر کی جانب گورنمنٹ بوائز ہائی سکول وزیرپور گوریمنٹ ہائی سکول گلابپور میں بک فیئر ( کتابی میلہ ) انعقاد کیا گیا۔جس میں وزیرپور/گلابپور کے پرائیویٹ اور سرکاری سکولوں کی جانب سے بک سٹال لگائی گئی۔شائقین کتب کے ساتھ ساتھ سکولوں کے طلباء و طالبات نے وزٹ کی۔اس کے ساتھ ساتھ ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن جناب فاروق احمد، ڈی آئی ایس وزیر شاہد حسین ، صدر مسلم لیگ ن شگر طاہر شگری ایاز شگری کے علاوہ علاقہ کے معزز عمائدین نے شرکت کی اور اس ایونٹ کو کافی سراہا۔اس موقع پر ہائی سکول گلابپور کے ہال میں ایک تقریب بھی منعقد ہوئی. تقریب سے ڈی ڈی ایجوکیشن و دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کتب میلہ کا مقصد بچوں میں پڑھنے کی شوق پیدا کرنا اور کتاب کی طرف رغبت دلانا ہے.نصابی سرگرمیوں کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں توجہ دینے پر زور دیا.اور سکول کے بچوں کو معاشرے میں صفائی کے حوالہ سے عام عوام میں ایورنس دینے کی تلقین کئ.انے والے دور ٹوریزم کا ہوگا اس لیے ہمیں ماحول صاف رکھنے کا ضرورت ہے.تاکہ انے والے سیاح ہمارے بارے می مصبت تاثرات لے کر جاے.باقی طاھر شگری کے طرف سے 100 بک ڈی ڈی ایجوکیشن کے طرف سے 20 بک اسکے علاوہ ایاز,شگری کے طرف سے سکول کے بچیوں کے لیے ان ڈور آوٹ ڈور سپورٹس کے سامان دینے کا اعلان کیا ہے.
urdu news , book fair organized in Govt Boys High School Wazirpur