بلوچستان کے دو مقامات پر حملے، مجموعی طور پر 22 افراد جانبحق متعدد زخمی.
بلوچستان کے دو مقامات پر حملے، مجموعی طور پر 22 افراد جانبحق متعدد زخمی.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
بلوچستان کے شہر پشین میں خود کش حملہ آور نے سائیکل پر ائے اور خود کو دھماکے سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں 10 افراد جان سے گئے.
دوسرا دھماکہ جے یو آئی کے الیکشن افس کے باہر ہوا جس میں12 افراد جانبحق ہو گئے. دھماکے کے اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئے، دھماکے میںزخمی ہونے والوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا.خانوزئی ہسپتال کےسپرنٹنڈنٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دونوں دھماکوںمیںمجموعی طور پر 22 افراد جانبحق ہو گئے ہیں،
دھماکہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار وزیر اسفندیار کاکڑ کے افس کے باہر ہوا، اس وقت وہ افس میںموجود نہیں تھے ، الیکشن افس میں لوگوں کے کثیر تعداد میں موجود تھے .
گلگت بلتستان بورڈ کی رزلٹ جاننے کے لیے،….. رزلٹ بٹن
Urdu news, Attacks on two places in Balochistan.