شگر ، اسسٹنٹ کمشنر شگر نے شہداء کے یادگار بنانے کے لئے زمین عطیہ کرنے والے خاندان کے فرد کو گرفتار کیا جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، شہید ذاکر میموریل آرگنائزیشن کے چیئرمین خادم دلشاد شگری

شگر ، اسسٹنٹ کمشنر شگر نے شہداء کے یادگار بنانے کے لئے زمین عطیہ کرنے والے خاندان کے فرد کو گرفتار کیا جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، شہید ذاکر میموریل آرگنائزیشن کے چیئرمین خادم دلشاد شگری
رپورٹ، 5 سی این شگر
شگر شہید ذاکر میموریل آرگنائزیشن کے چیئرمین خادم دلشاد شگری نے کہاہے کہ اسسٹنٹ کمشنر شگر نے شہداء کے یادگار بنانے کے لئے زمین عطیہ کرنے والے خاندان کے فرد کو گرفتار کیا جس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ان کی گرفتاری سمجھ سے بالاتر ہے کیونکہ انکا جرم یہی کہ انہوں نے شہداء کی یادگار تعمیر کرنے کےلئے زمیں عطیہ کیا اپنی زمین عطیہ کرنے اور اپنے زمین پر کام کرنے پر گرفتار کرنا کہاں کا انصاف ہے؟ ڈپٹی کمشنر شگر اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف انکوائری کےلئے کمیٹی بنائیں یہ شخص جب سے اسسٹنٹ کمشنر شگر تعینات ہوا ہے تب سے عوام کو تنگ کرنے سلسلے شروع کیا ہوا ہے انہوں نے حالیہ سرفہ رنگاہ جیپ ریلی کے دوران پاک فوج کے حق میں لگائے گئے بینرز کو بھی ہٹوا دیا جس کی اس بھی انکوائری کی جائے موجودہ اسسٹنٹ کمشنر پاک فوج کے شہداء و غازیوں کے خلاف سوچ رکھنے والا شخص ہے حال ہی نہیں انہیں یہاں سے ٹرانسفر کیا تھا لیکن وہ جانے کا نام نہیں کے رہا اسٹنٹ کمشنر شگر کے خلاف عوامی شکایات عام ہے اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف زمین عطیہ کرنے والے شخص کو بے جا گرفتا کرنے پر اٹلری برگیڈ کو بھی شکایت کیا ہے۔

اسسٹنٹ کمشنر نے کیوں گرفتار کیا وجوہات جانئے

PSL 2024، پاکستان سپر لیگ 2024، پی ایس ایل سیزن 9 کے پہلے کوالیفائر میں پشاورزلمی کو شکست سلطانز نے فائنل میں جگہ بنا لی

شگر ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے چھورکاہ اور شگر میں مارکیٹ چیکنگ کی، انہوں نے یوٹیلیٹی اسٹورز میں اشیاء کی سٹاک پوزیشن چیک کیا

پاکستان ریلوے ٹکٹ ریٹ، سبی ہرنائی سیکشن پر ٹرین کی بحال کر دی

Urdu news, arrested the family member who donated land for the construction of martyrs’ memorial

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں