شاہراہ قراقرم پر روزانہ کی بنیاد پر حادثات ذمہ دار کون، بس عوام جنازے اٹھاتے رہیں
شاہراہ قراقرم پر روزانہ کی بنیاد پر حادثات زمہ دار کون، بس عوام جنازے اٹھاتے رہیں
urdu news,
شاہراہ قراقرم اور شاہراہ بلتستان سے پر دوسرے تیسرے دن خوفناک گاڑیوں کا حادثہ قیمتی جانوں کا نقصان ذمہ دار کون
ایف ڈبلیو او جنہوں نے روڈ نقشے کے مطابق نہیں بنایا یا ڈرائیورز حضرات کی لاپرواہی اور روڈ سے واقف نہ ہونا.
بس اور گاڑیوں کے مالکان جو گاڑیوں کے فٹنس کا خیال نہیں رکھتے
ٹیکسیشن پولیس جو گاڑیوں کے فٹنس چیک نہیں کرتے
شاہراہ قراقرم پر روزانہ کی بنیاد پر حادثات زمہ دار کون، بس عوام جنازے اٹھاتے رہیں
urdu news,
اج تک ہزاروں جانوں کا نقصان ہونے کے باوجود یہ تعین نہیں ہو سکا کہ ذمہ دار کون ہے
اتنے زیادہ حادثہ تو راولپنڈی لاہور راولپنڈی کراچی جی ٹی روڈز پہ نہیں ہوتا جہاں دن میں لاکھوں گاڑیاں گزرتے ہیں کل کے افسوسناک حادثہ میں جابحق ہونے والوں کے ہم ابھی نماز جنازہ ادا نہیں ہوا اج پھر 12 مسافرین لقمہ اجل بن گیے
عوامی نمایئدے، مطلقہ ادارے جب تک صیحیح کام نہیںکریںگے ، عوام جنازے اٹھاتے رہیںگے