کھرمنگ سینئر وزیر وزیر مواصلات وتعمیرات سید امجد ذیدی نے ضلع کھرمنگ میں اپنے اے ڈی پی کے کچھ اہم ترقیاتی سکیموں کا باقاعدہ افتتاح
کھرمنگ سینئر وزیر وزیر مواصلات وتعمیرات سید امجد ذیدی نے ضلع کھرمنگ میں اپنے اے ڈی پی کے کچھ اہم ترقیاتی سکیموں کا باقاعدہ افتتاح
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
کھرمنگ سینئر وزیر وزیر مواصلات وتعمیرات سید امجد ذیدی نے ضلع کھرمنگ میں اپنے اے ڈی پی کے کچھ اہم ترقیاتی سکیموں کا باقاعدہ افتتاح کیا امجد ذیدی کے ہمراہ ضلع کے ہیڈآف ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان کے علاوہ علماء اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھے انہوں نے آر سی سی پل غندوس ژھروک یورنگوت سے انٹرکالج سڑک طولنک ہاٸی سکول جیسے اہم سکیموں کو پایہ تکمیل تک پہچانے پر محکمہ تعمرات اور ٹھکیداروں کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوے امجد ذیدی نے کہا کہ ضلع کھرمنگ کی تعمیروترقی کیلیے ہرممکن کوشش جاری رکھیں گے عوام کو گھر کے دہلیز پر ہر سہولیات فراہم کرنے کی ہرممکن کوشش جاری رکھیں گے اور اپنے فراٸض منصبی کو ضلع کی بہتری کیلیے استعمال کروں گا انہوں نے مذید کہا کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس وقت ضلع میں کڑوڑوں رپیوں کی ترقیاتی کام جاری ہے اور بہت جلد وہ بھی مکمل ہو جاۓ گا
urdu news
مسیحا یا گدھ ؟ پروفیسر قیصر عباس