یونین کونسل گلابپور سے نوجوان سماجی سیاسی رہنما اصغر علی شگری نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، علاقے میں بہت سے مسائل ہے جو ایک بلدیاتی ممبر اپنی صلاحیت سے حل کر سکتے ہیں. سیاسی رہنما اصغر علی شیگری

urdu news

یونین کونسل گلابپور سے نوجوان سماجی سیاسی رہنما اصغر علی شگری نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان، علاقے میں بہت سے مسائل ہے جو ایک بلدیاتی ممبر اپنی صلاحیت سے حل کر سکتے ہیں. سیاسی رہنما اصغر علی شگری
شگر(پ ر) یونین کونسل گلابپور سے نوجوان سماجی سیاسی رہنما اصغر علی شیگری نے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا ہے کہ علاقے میں بہت سے مسائل ہے جو ایک بلدیاتی ممبر اپنی صلاحیت سے حل کر سکتے ہیں اور علاقے کی ترقی کے لیے پڑھے لکھے نوجوانوں کو سیاسی میدان میں آگے انا ہوگا نوجوان طبقے کو آگے آکر سیاسی اور سماجی کام کرنا ہوگا نوجوان طبقے اپنی بنیادی حقوق کی حصول کیلئے الیکشن کا بھرپور حصہ بن کر جمہوری حق کا استعمال کرکے علاقے کی ترقی و کامرانی کے لیے کام کرنا ہوگا۔جبتک نوجوان طبقے میں سیاسی و جمہوری شعور نہیں آسکتا علاقہ ترقی نی کرسکتا اس لیے میں ایک اچھے منشور کے ساتھ الیکشن کا حصہ بنوں گا انشاءاللہ اگر کامیاب ہوا تو میں اپنا منشور کے مطابق کام کر کے علاقے کی بنیادی مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کرونگا میرا منشور ہے کی تعلیمی میدان میں لوکل کمیونیٹی کے ساتھ اتحاد سے بہترین حصول تعلیم کے لئے اقدامات اُٹھائیں گے اور صحت کے شعبے میں جدید میڈیکل سہولیات کے لئے ٹھوس اقدامات کریں گے علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے لے معاشرے کو لوکل بیس پر اتفاق اور اتحاد کر کے ایک مضبوط معاشرے کا قیام تمام لوکل کمیونیٹیز کے ساتھ ملکر علاقے کی بلدیاتی سکیموں کو منصفانہ تقسیم انشاءاللہ ہم سب مل کر گلاب پور کو ایک مثالی خوشحال اور مضبوط معاشرے کی قیام کو یقینی بنائیں گے۔انشاءاللہ

مسیحا یا گدھ ؟ پروفیسر قیصر عباس

ڈپٹی کمشنر سکردو کا تھوار ڈمبوداس روندو میں کھلی کچہری کا انعقاد : عوامی مسائل کے حل کے لئے احکامات جاری ،، جگلوٹ سکردو روڈ کی نقصانات کے معاوضہ جات کی ادائیگی،ڈپٹی کمشنر

شگر، انجمن پٹواریان، گرد اوران، نائب تحصیلداران تحصیلداران گلگت بلتستان کی کال پر شگر میں محکمہ روینیو سٹاف نے قلم چھوڑ ہڑتال شروع کردیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں