WhatsApp Image 2023 08 10 at 7.31.34 AM 475

اردو نیوز، اے کے آر ایس پی اور ایل ایس او مرکنجہ کی جانب سے شجر کاری مہم حصہ لینے والوں کو لاکھوں‌کی چیک تقسیم
urdu news,AKRSP and LSO Merkanja distributed checks worth lakhs to those who participated in the plantation campaign.
رپورٹ ، عابد شگری 5 سی این نیوز ویب شگر
شگر اے کے آر ایس پی اور ایل ایس او مرکنجہ کی جانب سے شجر کاری مہم میں حصہ لینے اور 3000 سے زائد پودے لگانے والے کسانوں اور زمینداروں میں لاکھوں روپے کی چیک تقسیم کئے گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر شگر حمزہ مراد ، ریجنل پروگرام منیجر صداقت حسین ، چیئرمین ایل ایس او مرکنجہ حاجی وزیر فداعلی نے کسانوں میں چیک تقسیم کردئے۔ کسانوں نے آے کے آر ایس پی کی جانب سے موسم بہار میں منعقدہ شجرجاری مہم میں حصہ لیا تھا۔ جنہیں فی پودا 75 روپے کے حساب سے معاوضہ ادا کیا۔ مہم میں حصہ لینے والوں کیلئے ضروری تھا کہ اپنی زمینوں پر کم از کم 3000 پودے نصب کرے ۔ جس کی ایک ایس او کلاور اے کے آر ایس پی کی ٹیموں نے جاکر باقاعدہ مانیٹرنگ کرکے ان کو مہم کا حصہ بنایا تھا۔ چیک دینے کی تقریب ایک ایس او مرکنجہ کی دفتر میں منعقد ہوا۔ جہاں کامیاب کسانوں میں لاکھوں روپے کے چیک تقسیم کئے۔urdu news,AKRSP and LSO Merkanja distributed checks worth lakhs to those who participated in the plantation campaign.

50% LikesVS
50% Dislikes

اردو نیوز، شگر اے کے آر ایس پی اور ایل ایس او مرکنجہ کی جانب سے شجر کاری مہم حصہ لینے والوں کو لاکھوں‌کی چیک تقسیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں