سکورا ٹو سگلدو واٹر سپلائی منصوبہ منتازعہ ہونے کا امکان ۔ تروپا اور چھورکاہ دونوں سائٹ سے لائینیں لاکر پانی استعمال کرنے والے ایک بار پھر اس منصوبے میں شامل کردیا

urdu news

سکورا ٹو سگلدو واٹر سپلائی منصوبہ منتازعہ ہونے کا امکان ۔ تروپا اور چھورکاہ دونوں سائٹ سے لائینیں لاکر پانی استعمال کرنے والے ایک بار پھر اس منصوبے میں شامل کردیا
شگر ( کرائم رپورٹر 5 سی این نیوز) سکورا ٹو سگلدو واٹر سپلائی منصوبہ منتازعہ ہونے کا امکان ۔ تروپا اور چھورکاہ دونوں سائٹ سے لائینیں لاکر پانی استعمال کرنے والے ایک بار پھر اس منصوبے میں شامل کردیا جبکہ مکمل پانی سے محروم محلہ جات اس سکیم سے بھی محروم ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے اس حوالے سے فریاد لیکر میڈیا کے پاس انے والے سگلدو کے محلہ جات وفڑو پی کھور , منڈو کھور اور چانپونی کھور کے نمائندوں نے فریاد کرتے ہوئے کہا کہ مذکورہ محلہ جات کے 40 کے قریب گھرانے اس وقت پینے کے پانی سے مکمل محروم ہیں جبکہ جہاں جہاں پائپ بچھانے کا پلان تیار کیا ہے وہاں کے عوام دو اطراف کے پائپ لائن سے مسفید ہورہے ہیں اور وافر مقدار میں پانی دستیاب ہیں اگر اس منصوبے میں ہمیں شامل نہ کیا گیا تو نہ جانے ہمیں کب منصوبہ ملے کا اور صاف پانی پینے کو ملے گی ۔ انہوں نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان ۔ کمشنر بلتستان چیف انجینئر بلتستان ۔ اور سیکرٹری واٹر سپلائی گلگت بلتستا ن سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ منصوبے کو اصل پی سی ون کے تحت مکمل کیا جاے تاکہ ہر ایک کو پینے کے لیے صاف پانی میسر ہوسکیں
urdu news, PTI long march

گلگت بلتستان کے بلدیہ اور میونسپل کے غریب کنٹیجینٹ ملازمین پر رحم کریں , صوبائی صدر پاکستان عوامی تحریک گلگت بلتستان عابد استوری

پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری کے استعفی کااصل وجہ سامنے آ گئی، بشرا بیگم کے ساتھ تلخ کلامی

شگر میں عوامی آوازوں کو دبانے کے لیے ایف آئی آر کا نیا غلط کلچر شروع کرنے پر تشویش کا اظہار، ہماری مفاہمت کو کمزوری نہ سمجھ علماء، عمائدین شیگر و یوتھ شیگر کا ڈی سی شیگر سے ملاقات

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں