محکمہ تعمیرات نے سیاحت کی فروغ کے لیے مختلف دیہاتوںکی فوری رسائی پل کی تعمیر دو ہفتوںمیںمکمل کرنےکا اعلان
گلگت۔ محکمہ تعمیرات نے سیاحت کی فروغ کے لیے مختلف دیہاتوںکی فوری رسائی پل کی تعمیر دو ہفتوںمیںمکمل کرنے کا اعلان . urdu news
محکمہ تعمیرات گلگت بلتستان نے سیاحت کو فروغ دینے اور مختلف دیہاتوں تک فوری رسائی کیلئے 45 میٹر لمبائی پر مشتمل ہندرپ آر سی پل کو اگلے دو ہفتوں میں مکمل کرنے کا اعلان کردیا۔urdu news
محکمہ ورکس گلگت بلتستان کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پل کی تعمیر کا کام تیزی سے مکمل کیا جائے گا اور اس پل کی تکمیل سے ہندرپ جھیل کے نواح میں آبادیوں اور علاقے میں آنے والے سیاحوں کے لیے آمد و رفت آسان ہو جائے گی۔ urdu news پل کے مکمل ہونے سے مقامی آبادی کو باآسانی سے نقل و حمل کی سہولت کی فراہمی کے ساتھ ساتھ رہائشیوں کے مجموعی معیار زندگی میں بہتری آئے گی۔urdu news محکمہ تعمیرات عامہ گلگت بلتستان نے اس اہم منصوبے کو عملی جامہ پہنانے میں شامل تمام شراکت داروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان تمام کی کاوشوں اور خلوصِ نیت کے باعث اس پراجیکٹ کی تکمیل یقینی بنائی گئی ہے۔urdu news