ڈپٹی کمشنر شگر نے میٹرک اور نویںجماعت کے پوزیشن ہولڈرمیںنقد کیش انعامات تقسم کیں
ڈپٹی کمشنر شگر نے میٹرک اور نویںجماعت کے پوزیشن ہولڈرمیںنقد کیش انعامات تقسم کیں
urdu news
ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے ڈسٹرکٹ شگر کے جماعت نویں اور دسویں کے سالانہ امتحان میں نمایاں نمبر لینے والے طلبہ و طالبات میں نقد کیش انعامات تقسیم کیے۔تفصیلات کے مطابق ڈی سی شگر نے اپنے دفتر میں فیڈرل بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ امتحان میں نمایاں نمبر حاصل کرنے والے جماعت نہم اور دہم کے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیاurdu news اس تقریب میں محکمہ تعلیم شگر کے افسران اور سکولز کے ہیڈ ماسٹرز بھی موجود تھے ڈی سی شگر نے اس موقع پر چیف سیکریٹری گلگت بلتستان جناب محی الدین وانی صاحب کا بھی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ان کے محکمہ تعلیم میں اٹھائے گےurdu news اقدامات کی وجہ سے آج بہترین نتیجے سامنے آ رہے ہیں انشاءاللّٰه بہت جلد مزید بہتری دیکھنے کو ملیں گے۔ ڈی سی شگر نے اس موقع پر طلبہ و طالبات سے اپنے گفتگو میں کہا کہ آپ کے بہترین کارکردگی پر مبارک باد دیتا ہوں یہ کامیابی آپ لوگوں کی محنت اور اساتذہ کی کارکردگی کی عکاسی کرتا ہے علاقے کی مستقبل کا دار ومدار آپ طلبہ و طالبات کی بہتر تعلیم پر ہے امید ہے آئندہ بھی اس طرح نمایاں پوزیشن حاصل کرنے کی روایت کو برقرار رکھیں گے.urdu news
پبلک ریلیشن آفیسر برائے ڈی سی شگر