یونیورسٹی آف بلتستان سکردو اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنس کی نگرانی میں سکردو میں موجود چھے معروف کاروباری سینٹرز کا دورہ

یونیورسٹی آف بلتستان سکردو اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنس کی نگرانی میں سکردو میں موجود چھے معروف کاروباری سینٹرز کا دورہ
urdu news
یونیورسٹی آف بلتستان سکردو اور لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنس کے اشتراک سے سمر سکول کے تحت کلاسیز اور عملی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری ہے ،urdu news سمر سکول کے سلسلے میں ای کامرس گروپ کے طلبہ نے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ بزنس مینجمنٹ ڈاکٹر واجد خان اور لیکچرار دوستدار حسین کی نگرانی میں سکردو میں موجود چھے معروف کاروباری سینٹرز کا دورہ کیا جن میں ششدے فوڈز ،اکبر فوڈز ، عینی گل خاتون اور پریشا ویمن انٹرپرائزز شامل ہیں طلبہ متواتر پانچ دنوں تک ان کاروباری مراکز کا دورہ کرینگے urdu news اور ایک بزنس ماڈل اور ای پلٹ فارم تیار کرینگے اس ماڈل کی تیاری سے ان مراکز کی استعداد کار بڑھانے میں مدد ملے گی urdu news اور مقامی صنعت کو ملکی سطح پر رسائی حاصل کرنے میں بھی مدد ملے گی ، ڈاکٹر واجد خان اور دوستدار حسین کا کہنا تھا کہ طلبہ کا دورہ کامیاب رہا ، اس نوعیت کے دورے سے طلبہ کو مقامی مارکیٹ کے حوالے سے بنیادی معلومات ملیں گی اور ساتھ ہی مقامی صنعت کو سمجھنے میں بھی مدد ملے گی۔urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں