چلاس سے گھر آئے مہمان نے مبینہ طور بچے کو اغوا کرلیا۔ بچے کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے شگر پولیس نے بچے کی برآمدگی کیلئے ٹیم تشکیل دے دی اغواء‌کار بچے کو لے کر چلاس پہنچ گئے ہیں ذرائع

urdu news

چلاس سے گھر آئے مہمان نے مبینہ طور بچے کو اغوا کرلیا۔ بچے کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے شگر پولیس نے بچے کی برآمدگی کیلئے ٹیم تشکیل دے دی اغواء‌کار بچے کو لے کر چلاس پہنچ گئے ہیں ذرائع
رپورٹ، کرائم رپورٹر 5 سی این نیوز
چلاس سے گھر آئے مہمان نے مبینہ طور بچے کو اغوا کرلیا۔ بچے کی ماں کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے شگر پولیس نے بچے کی برآمدگی کیلئے ٹیک تشکیل دے دی۔ پولیس زرائع کے مطابق شگر حشوپی میں رہائش پذیر غذر کے شہری بلور جان کی گھر چلاس سے آئے مہمان نے ان کی سات سالہ بچے کو اغوا کرلیا۔ چلاس سے آئے مہمان جنہوں نے رات ان کی گھر قیام کیا۔صبح گھر والوں کو بچے کو بازار تک کے جانے اور گھر والوں کو کچھ سودا سلف لانے کے بہانے بچے کو اسکردو لے کر گئے جہاں سے بچے کو لیکر چلاس روانہ ہوگئے۔ چلاس پہنچ کر بچے کی گھر والوں کو فون پر بتایا کہ میزبان نے چونکہ ان کی قرض دینا ہے قرض جب تک ادا نہیں ہوتا بچے کو واپس نہیں کرینگے اور بچہ ان کے پاس بالکل ہنسی خوشی رہ رہا ہے۔ دوسری جانب بچے کی والدہ نے سٹی تھانہ شگر میں بچے کی اغوا کا اغوا کاروں کیخلاف درج کرلیا ہے جس پر پولیس کی جانب سے تفتیش کا دائرہ بڑھا کر بچے کی برآمدگی کیلئے ٹیک تشکیل دی ہے ۔
urdu news

جماعت اسلامی کا 26 ویں آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج، ترمیم کو بنیادی حقوق کے خلاف قرار دینے کی استدعا

شگر، سول سپلائی شگر کی پوسٹ پر ضلع سے باہر سے تعیناتی24 گھنٹے کے اندر منسوخ نہ ہونے کی صورت میں عوامی احتجاج اور عدالت سے بھی رجوع کریں گے ، عوامی ایکشن کمیٹی شگر

یو بی ایل بنک میں نوکری حوالے سے اہم معلومات

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں