آرٹلری بریگیڈیئر ، ڈپٹی کمشنر شگر اور ایس ایس پی شگر نے انتہائی حساس جلوس کی راستوں کا دورہ کیا
urdu-news
رپورٹ ، عابد شگری
آرٹلری بریگیڈیئر سکردو  شفقات ، ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی اور ایس ایس پی شگر عبدالرٶف نے انتہائی حساس اور حساس امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روایتی راستوں کا مشترکہ دورہ کیا۔ علما ٕ اور مجالس کمیٹیوں کے ممبران سے ملاقات کی۔urdu-news  ان سے ملاقات کے دوران مجالس اور جلوسوں کی درپیش  مسائل سنے اور متعلقہ محکموں کے ذمہ داران  کو فوری حل کرنے کی ہدایات جاری کی۔urdu-news   ڈی سی شگر نے جلوس کے راستوں مجالس کے اوقات کار کے ساتھ سکیورٹی انتظامات کے بارے میں آرٹلری برگیڈیئر کو مکمل بریفینگ دی۔ جس سے انہوں نے اطمنان کا اظہار کیا۔ urdu-news
پی آر او برائے ڈی سی شگر علی نقی شگری
        
        



