وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحافیوں کے لیے بڑا اقدام “جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو” کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحافیوں کے لیے بڑا اقدام “جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو” کی منظوری
رپورٹ، 5 سی این نیوز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا صحافیوں کے لیے بڑا اقدام “جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو” کی منظوری، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صحافی برادری کے لیے تاریخی اقدام کرتے ہوئے 3200 صحافیوں کو پلاٹس فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری سے ملاقات میں “جرنلسٹ کالونی لاہور فیز ٹو” کے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز نے وزارت اطلاعات کو تمام قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جرنلسٹ ہاؤسنگ سکیم فیز ٹو کی کارروائی جلد مکمل کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صحافیوں کو پلاٹس کی فراہمی ان کا حق ہے اور تمام پلاٹس میرٹ کی بنیاد پر فراہم کیے جائیں گے۔وزارت اطلاعات نے لاہور پریس کلب کے علاوہ دیگر صحافیوں سے بھی درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اور آئندہ چند روز میں اس کے لیے باقاعدہ اشتہار جاری کیا جائے گا۔
urdu-news-479

شگر محکمہ برقیات شگر کے مبینہ غفلت اور عدم دلچسپی الچوڑی سکم تھنگ کو بجلی سپلائی کرنے والی واحد ٹرانسفرمر گزشتہ کئی ماہ سے غائب۔ایک خراب ٹرانسفر کر کو نصب کرکے عوام کو بیوقوف بنایا جا رہا ہے

لوکل سپورٹ آرگنائزیشن چنداہ کی جانب سے آغا خان رولر سپورٹ پروگرام کے تعاون اور لوکل انتظامیہ کی مدد سے آج گمبہ سکردو میں نسا۶ ومن مارکیٹ کا باضابطہ افتتاح

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں