محکمہ اطلاعات،حکومت گلگت بلتستان ایڈیشنل چیف سیکریٹری ڈویلپمنٹ مشتاق احمد کا نیو سول سیکریٹریٹ کے دوسرے ٹاور کا دورہ.

urdu news

محکمہ اطلاعات،حکومت گلگت بلتستان ایڈیشنل چیف سیکریٹری ڈویلپمنٹ مشتاق احمد کا نیو سول سیکریٹریٹ کے دوسرے ٹاور کا دورہ.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
سیکریٹری محکمہ ورکس سبطین احمد و دیگر ذمہ داروں کی جانب سے جامع بریفننگ۔
ایڈیشنل چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے کام کی رفتار،معیار،اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔
چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کی ہدایت کی روشنی میں نیو سول سیکریٹریٹ کے دوسرے ٹاور کو بھی جلد فنکشنل کیا جائے۔مشتاق احمد
دوسرے ٹاور کی بروقت تکمیل سے دیگر محکمہ جات بھی جلد از جلد شفٹ ہوجائیں گے۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری
تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری ڈویلپمنٹ مشتاق احمد نے نیو سول سیکریٹریٹ کے دوسرے ٹاور کا تفصیلی دورہ کیا۔اس موقع پر سیکریٹری قانون سجاد حیدر اور ورکس ڈیپارٹمنٹ کے حکام سمیت دیگر زمہ داران بھی موجود تھے۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کیپٹن ریٹائرڈ مشتاق احمد نے کام کی رفتار،معیار،اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔سیکریٹری محکمہ ورکس سبطین احمد و دیگر ذمہ داروں نے نیو سول سیکرٹریٹ کے دوسرے ٹاور کے تعمیراتی کام اور رفتار کے حوالے سےجامع بریفننگ دی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے اے سی ایس مشتا. urdu news

اسکردو، یونیورسٹی آف بلتستان کا بین الاقوامی نعتیہ مقابلے میں نمایاں کارنامہ کاچو سہیل عباس کی دوسری پوزیشن، ملک اور یونیورسٹی کا نام روشن کیا ہے

اردو شاعری کا ایک حوالہ”عارف سحاب“ سکینہ اسوہ گرلز کالج سکردو

بنگلہ دیش کے بارڈر پر بھارتی فورسز کی کھلی دہشتگردی . کبرای بتول کراچی یونیورسٹی شعبہ سیاسیات

وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی جس پر پیپلز پارٹی اور جے یو آئی (ف) کا اتفاق

پاکستان تحریک انصاف نے ائینی ترمیم کے اسمبلی سیشن سے بایئکاٹ کر دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں