IMG 20241016 071440 151

پی ٹی آئی بلتستان ڈویژن کے کارکنوں کی ایک ہنگامی میٹنگ ,مرکزی قیادت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرینگے بلتستان سے بھی قافلہ روانہ ہوگا
پی ٹی آئی بلتستان ڈویژن کے کارکنوں کی ایک ہنگامی میٹنگ سکردو مین منعقد ہوئی جس میں خواجہ مدثر کوارڈینیٹر بلتستان ، تقی اخن زادہ ،وزیر ذولقرنین یوسف نمبردار ،احمد جیو ،خواجہ رضا ،سید صادق شاہ, عارف رضوی ،محسن شاہ ، ولایت بلتی ، ابرہیم آزاد اور تمام یوتھ اور سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکن اور عہدے دار موجود تھے ۔میٹنگ میں یہ فیصلہ طے ہوا کہ جب بھی مرکزی قیادت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرینگے ،گلگت بلتستان اور بالخصوص بلتستان سے ایک عوامی سمندر اسلام آباد کی طرف رخ کرینگے ،اسلام آباد میں اس وقت تک رہینگے جب تک ہمارے قائد کی رہائی نہیں ہوتی ہے ۔
منجانب پی ٹی آئی بلتستان ڈویژن
Urdu news

50% LikesVS
50% Dislikes

پی ٹی آئی بلتستان ڈویژن کے کارکنوں کی ایک ہنگامی میٹنگ ,مرکزی قیادت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کرینگے بلتستان سے بھی قافلہ روانہ ہوگا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں