فلسطینی میڈیکل طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا، 165 طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے آئیں گے

Urdu News

فلسطینی میڈیکل طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا، 165 طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے آئیں گے
رپورٹ، 5 سی این نیوز
فلسطینی میڈیکل طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا، 165 طلبہ اعلیٰ تعلیم کے لیے آئیں گے، فلسطینی میڈیکل طلبہ کا پہلا گروپ پاکستان پہنچ گیا ہے۔ 27 طلبہ پر مشتمل یہ گروپ فلائٹ جی ایف 764 کے ذریعے قاہرہ سے بحرین کے راستے لاہور پہنچا۔ لاہور ایئرپورٹ پر پاکستانی طالب علموں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔یہ طلبہ پاکستان میں میڈیکل اور ڈینٹل کے شعبوں میں اعلیٰ تعلیم حاصل کریں گے۔ مجموعی طور پر 165 فلسطینی طلبہ مختلف پروازوں کے ذریعے پاکستان آئیں گے اور پاکستانی تعلیمی اداروں میں اپنی تعلیم جاری رکھیں گے۔فلسطینی طلبہ کی آمد دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی روابط کو مزید مضبوط کرنے کی ایک اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے

شگر ہوٹل ریور ویو شگر میں صدر ہدیتہ الہادی ضلع شگر حاجی غلام علی کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

روندو بلامک کی واحد سڑک عوام کے لئے درد سر بن گئی، انور انجم

بلتستان یونیورسٹی کے بی ایس ایجوکیشن کے طلباء نے عالمی یوم ماحولیاتی صحت کے موقع پر بلائنڈ لیک، شگر کے خوبصورت مقام پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا
urdu-news-361

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں