شگر ہوٹل ریور ویو شگر میں صدر ہدیتہ الہادی ضلع شگر حاجی غلام علی کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔

urdu news

شگر ہوٹل ریور ویو شگر میں صدر ہدیتہ الہادی ضلع شگر حاجی غلام علی کی زیر صدارت ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔
رپورٹ. عابد شگری 5 سی این نیوز
میٹنگ کا مقصد ضلع شگر میں ہدیتہ الھادی ضلع شگر کو فعال بنانے کیلئے مختلف شخصیت سے رائے سن کر ڈسٹرکٹ کابینہ کو مکمل کرانا تھا
جس کیلئے مختلف طبقہ ہائے ذندگی سے تعلق رکھنے والے شخصیت نے خصوصی شرکت کیں اور اپنے زریں خیالات کا اظہار کیا اور ساتھ ہی ساتھ ہدیتہ الھادی پاکستان کو شگر میں امن کی فضا کو قائم و دائم رکھنے کیلئے اہم قرار دیا اور تنظیم میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کیا۔ جس کے بعد باہمی مشاورت سے ضلعی کابینہ کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔
انتہائی خوشگوار ماحول میں میٹنگ اپنے اختتام کو پہنچا۔
ضلعی کابینہ ہدیتہ الھادی پاکستان
صدر :حاجی غلام علی شگری
سنئیر نائب صدر: مولانا مجیب الرحمن حبیب
نائب صدر:محمد علی
جنرل سیکرٹری:رضوان اللہ شگری
ڈپٹی جنرل سیکرٹری:عمران
جوائنٹ سیکرٹری:زولقرنین حیدر
انفارمیشن سیکرٹری:بنیامین راز
آخر میں صدر ہدیتہ الھادی ضلع شگر حاجی غلام علی شگری نے تشریف آوری پر شکریہ ادا کیا اور اہم ذمہ داریاں ملنے پر سب کو مبارکباد پیش کیا
جاری کردہ: انفارمیشن سیکرٹری ہدیتہ الھادی ضلع شگر
urdu news

بلتستان یونیورسٹی کے بی ایس ایجوکیشن کے طلباء نے عالمی یوم ماحولیاتی صحت کے موقع پر بلائنڈ لیک، شگر کے خوبصورت مقام پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا

محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ گلگت بلتستان کے زیر نگرانی گلگت بلتستان کی دوسری اور پاکستان آٹھویں ملٹی پل انڈیکیٹر کلسٹرسروے شگر سمیت تمام اضلاع شروع ہوگیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں