شگر ژھے تھنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس، اجلاس میں گورنر صاحب سے بھی میٹنگ کے دوران کئے گئے وعدوں پر فوری عملدر آمد کا مطالبہ، نہیں تو بھر پور ردعمل دیں‌گے. ژھے تھنگ کمیٹی شگر

urdu news

شگر ژھے تھنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس، اجلاس میں گورنر صاحب سے بھی میٹنگ کے دوران کئے گئے وعدوں پر فوری عملدر آمد کا مطالبہ، نہیں تو بھر پور ردعمل دیں‌گے. ژھے تھنگ کمیٹی شگر
رپورٹ، اخوند زمان 5 سی این نیوز
شگر ژھے تھنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس ، جس میں تمام حصہ داران نے شرکت کیا ۔
اجلاس میں گورنر صاحب سے بھی میٹنگ کے دوران کئے گئے وعدوں پر فوری عملدر آمد کا مطالبہ کیا گیا
مزید تین دن میں اگر ثرھے تھنگ میں کئے گئے نقصانات کا ازالہ نہ کیا گیا تو بھر پور رد عمل دیا جائیگا ۔
ہماری نقص امن سے بچنے کی حکمت عملی کو کمزوری سمجھا گیا تو حکومت کو بھاری قیمت چکانا پڑے گا۔
ہم ایک بار پھر مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر پولیس کو واپس بلائے اور نقصانات کا ازالہ کریں بصورت دیگر شدید رد عمل کے لئے تیار رہے اور تمام تر زمہداری انتظامیہ پر عائد ہوگا ۔
شگر ژھے تھنگ کمیٹی کا ایک اہم اجلاس، اجلاس میں گورنر صاحب سے بھی میٹنگ کے دوران کئے گئے وعدوں پر فوری عملدر آمد کا مطالبہ، نہیں تو بھر پور ردعمل دیں‌گے. ژھے تھنگ کمیٹی شگر
urdu news

اسلامی تحریک ضلع شگر کے زیر اہتمام فلسطین اور لبنان کے مظلوموں سے اظہارِ یکجہتی اور عوامی تحریک کے صدر وزیر حسنین کے گرفتاری کے خلاف بعد از جمعہ احتجاج عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

آرٹیکل 63-A سے متعلق فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواستیں منظور ، فلور کراسنگ اور ہارس ٹرینڈنگ سے اب نا اہل نہیں ہونگے، سپریم کورٹ آف پاکستان

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں