اہم خبریں
بلتستان یونیورسٹی ،طلبہ کے خدشات اور مطالبات کو توجہ سے سنا، اور فوری اقدامات کی یقین دہانی کروائی،یونیورسٹی آف بلتستان کی انتظامیہ، فیکلٹی، اور طلبہ و طالبات، صوبائی حکومت ،ڈویژنل و ضلعی انتظامیہ کی تہہ دل سے شکر گزار ہے
جماعت اسلامی کا یکجہتی فلسطین مارچ، اسلام آباد میں غیر معمولی سکیورٹی انتظامات، ریڈزون جانے والے راستے بند
گزشتہ دن بھر کیا کچھ ہوتا رہا، اہم خبروں کی جھلکیاں، حکومت کینالزمنصوبہ روکے ورنہ پی پی آپ کیساتھ نہیں چلے گی، شہباز حکومت کا ساتھ چھوڑنے دیں گے ،بلاول بھٹو
زہریلا کھانا کھانے سے بچوں سمیت 150 سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی
شگر, ڈپٹی کمشنر شگر ولی اللہ فلاحی نے آج گرلز پرائمری سکول تروپی اور گرلز ہائیر سیکنڈری سکول حشوپی کا دورہ کیا , گرلز پرائمری سکول تروپی میں صفائی اور دیگر سکول نظم و نسق کے حوالے سے اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے پرنسپل کو شاباش دی
جناح اسپتال کراچی میں ڈاکٹر پر تشدد کا مقدمہ درج، 12 افراد کو نامزد ، ینگ ڈاکٹرز کا او پی ڈیز کا بائیکاٹ،
پیٹرول پمپ پر تیل سے بھرے آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، 3 گاڑیاں جل گئیں
برطانیہ پاکستانی معیشت کو 2 ٹریلین ڈالر تک لے جانے میں شراکت داری کیلئے تیار