urdu news, 3 CTD martyred 0

بنوں میں دہشت گردوں سے مقابلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید، 2 حملہ آور ہلاک
رپورٹ، 5 سی این نیوز
بنوں میں دہشت گردوں سے مقابلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید، 2 حملہ آور ہلاک، بنوں میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او کے مطابق سپینہ تنگی کے علاقے چشمی میں سی ٹی ڈی پولیس کی فائرنگ سے 2 حملہ آور ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، حملہ آوروں سے اسلحہ، ہینڈگرینیڈ، آئی ای ڈیز اور دیگر سامان بھی برآمد کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور ساتھیوں کی لاشیں اور زخمی اپنے ساتھ لےگئے، علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔

urdu news, 3 CTD martyred

ہماری اپنی زمینوں پر ہمیں مالک نہیں،مزدور بنا رہی ہیں، افریقہ کے المیے کو آئینہ بنا کر اپنے قدم سنبھالیں! ایڈوکیٹ کلثوم ایلیاء شگری

بھارتی حملے کی صورت میں جوابی کارروائی کے تمام انتظامات مکمل کرلیے، ڈی جی آئی ایس پی آر

رجب بٹ پر لندن میں قاتلانہ حملہ؟ یوٹیوبر بمشکل جان بچا پائے، گاڑی کے ٹوٹے ہوئے شیشے دکھائی دیے، جبکہ وہ خود ’’اللہ اکبر‘‘ کہتے رہے

50% LikesVS
50% Dislikes

بنوں میں دہشت گردوں سے مقابلے میں 3 سی ٹی ڈی اہلکار شہید، 2 حملہ آور ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں