چیمپئنز ون ڈے کپ 2024: دوسرا ایلیمینیٹر میچ تاخیر کا شکار، آؤٹ فیلڈ گیلی

Urdu News

چیمپئنز ون ڈے کپ 2024: دوسرا ایلیمینیٹر میچ تاخیر کا شکار، آؤٹ فیلڈ گیلی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کا دوسرا ایلیمینیٹر میچ مارخورز اور لائنز کے درمیان آؤٹ فیلڈ گیلی ہونے کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔ فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے گراؤنڈ اسٹاف مختلف مقامات پر پانی خشک کرنے کی بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق میچ شروع ہونے میں چار گھنٹے تک کی تاخیر ممکن ہے۔باؤنڈری کے اطراف میں بھی پانی جمع ہونے کی وجہ سے فیلڈ کی حالت کھیل کے لیے غیر موزوں ہو چکی ہے۔ آج کے میچ میں کامیاب ہونے والی ٹیم فائنل میں پینتھرز کا سامنا کرے گی۔ یاد رہے کہ پہلے ایلیمینیٹر میں لائنز نے سٹالینز کو 12 رنز سے شکست دی تھی۔
urdu-news-299
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے دبئی روانہ، وارم اپ میچز کا شیڈول جاری

آج پاکستان دنیا کے سامنے اپنے موقف رکھیں‌گے وزیر اعظم کا اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے 79 ویں اجلاس سے خطاب کریں‌گے

گلگت بلتستان ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (GB-DDWP) کا رواں مالی سال کا دوسرا اجلاس ، 125 اہم منصوبوں کی منظوری

اپنی چھوٹی بہن کو کتوں کے حملے سے بچایا تھا , میں بڑا ہوں اس لیے اصولی طور پر پہلے موت مجھے آنی چاہیے تھی، بریجر واکر . بہادر ننھا بھائی کے داستان پر دنیا حیران

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں