اسکردو بروز اتوار پھلٹکس یوتھ آرگنائزیشن گلتری کی جانب سے آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے ایک پروقار کریئر کونسنگ سیمنار

urdu news

اسکردو بروز اتوار پھلٹکس یوتھ آرگنائزیشن گلتری کی جانب سے آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے ایک پروقار کریئر کونسنگ سیمنار
رپورٹ، عابد شگری 5 سی این نیوز
اسکردو بروز اتوار پھلٹکس یوتھ آرگنائزیشن گلتری کی جانب سے آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے تعاون سے ایک پروقار کریئر کونسنگ سیمنار القلم پبلک سکول سکردو میں انعقاد ہوا جس جس کا مقصد طلباء و طالبات کو بہتر کریئر کونسلنگ فریم کرنا تھا سیمنار کے مہمان خصوصی استاد حاجی محمد انور صاحب تھے سیمنار میں ڈاکٹر احسان گلتری ،پروفیسر نجف علی ، فدا علی ڈائریکٹر القلم پبلک سکول ،الطاف کمیل جناب عابد حسین صاحب اور ماسٹر شبیر نے خصوصی شرکت کی
سیمنار میں ڈاکٹر احسان گلتری اور حاجی انور صاحب نے بچوں کی خصوصی کریئر کونسلنگ کی اور بچوں کی مختلف قسم کے سوالات کا جوابات بھی دئے تمام طلباء و طالبات نے کونسلرز سے سوالات پوچھے پھلٹکس یوتھ آرگنائزیشن کی جانب سے پروگرام میں شامل 10 نمایا طلباء و طالبات کو خصوصی انعامات جبکہ تمام طلباء و طالبات کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا پروگرام کے سب سے نمایا طالب علم وسیم ولد مصطفیٰ تھے جس کے پری مڈکل میں 91 فیصد نمبر تھے وسیم کو خصوصی طور پر انعام سے نوازا گیا
آخر میں پھلٹکس یوتھ آرگنائزیشن کے بانی محمد حبیب آتش نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور آغا خان رورل سپورٹ پروگرام کے ایس ڈی ایم اے پروجیکٹ جیسے احسن اقدام کو سراہا اور خصوصی شکریہ ادا کیا ۔ urdu news

چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کے پانچویں میچ میں پینتھرز کی بیٹنگ جاری

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی، فی لیٹر 10 روپے کمی کا اعلان ،

سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے نااہل اور نالایق قرار دے دیا</a>

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں