شگر. محکمہ برقیات شگر کے حکام کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی ہاٸی سکول الچوڑی شگر کیساتھ غوروکھور بازار میں نصب ٹرانسفرمر 5 ماہ سے خراب

urdu news

شگر. محکمہ برقیات شگر کے حکام کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی ہاٸی سکول الچوڑی شگر کیساتھ غوروکھور بازار میں نصب ٹرانسفرمر 5 ماہ سے خراب
شگر(5 سی این نیوز) محکمہ برقیات شگر کے حکام کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی ہاٸی سکول الچوڑی شگر کیساتھ غوروکھور بازار میں نصب ٹرانسفرمر 5 ماہ سے خراب ہونے کے بعد لاپتہ ہوگئے۔ گزشتہ 6 ماہ سے مرمت کے نام پر لیجانے کے بعد تاحال غاٸب ہے۔ علاقے میں کاروباری حضرات کی کاروبار بری طرح متاثر ہوگئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لوگوں کا کہنا تھا کہ الچوڑی ہائی سکول کیساتھ واقع ٹرانسفرمر 5 ماہ قبل خراب ہوگیا جسے محکمہ کے حکام نے مرمت کے نام پر غائب کردیا ہے۔ اور تاحال مرمت کرنے کی محکمہ کے حکام۔نے زحمت نہیں کی۔ جس کی وجہ سے کمرشل صارفین کو کم وولٹٹکا سامنا ہے اور کاروبار بری طرح متاثر ہیں۔ لوگوں نے کہنا ہے کہ انہوں نے اس بارے میں کئی بار محکمہ کے اعلی حکام کو توجہ دلایا ہے لیکن کوٸی پرسان حال نہیں۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ ٹرانسفرمر کی خرابی کی وجہ سے علاقہ مکین پریشان ہیں۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ برقیات کے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کی لاپتہ ٹرانسفر فوری مرمت کرکے واپس لائے بصورت دیگر اہل علاقہ احتجاج پر مجبور۔ ہونگے ۔ شگر. محکمہ برقیات شگر کے حکام کی مبینہ غفلت اور عدم توجہی ہائی سکول الچوڑی شگر کیساتھ غوروکھور بازار میں نصب ٹرانسفرمر 5 ماہ سے خراب urdu news

وزیرِاعظم میاں شہباز شریف 8 ستمبر کو یونیورسٹی آف بلتستان کی نئی عمارت کا افتتاح کریں گے۔بلتستان کی پہلی اور گلگت بلتستان کی دوسری یونیورسٹی کی نئی عمارت کی تمام تیاریاں مکمل

شگر ، دریا کی کٹاؤ سے دریا برد ہونے والا پل آج بھی اسی حال میں پڑا ہوا ہے. اہلیان و عمائدین تستے

فیالونگ واٹر ڈائیورجن پروجیک ، رواں سال پانی سدپارہ ڈیم میں لائیں‌گے، آغا باقر الحسینی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں