عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لینا چیلینج کر دیا۔
عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لینا چیلینج کر دیا۔
5سی این نیوز ۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے انتخاب میں حصہ لینا احتجاج کا سامنا ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق عمران خان کا الیکشن لڑنے کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں مظاہرے کئے جا رہے ہیں ۔ اور مختلف ذرائع سے عمران خان کے خلاف یونیورسٹی کو ایک میلیز اور پیٹیشن بھی موصول ہو رہے ہیں ۔
برطانوی اخبار کے مطابق ای میلز اور پیٹیشن کے ذریعے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عمران خان کرپشن میں ملوث ہے اور وہ کرپشن میں سزا یافتہ ہےن آکسفورڈ یونیورسٹی انسانیت کے احترام ، اخلاقی اقدار اور لیڈر شپ کے اعلیٰ معیار کے حوالے سے قابل ذکر تاریخ ہے۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیلئے انتخابات 28 اکتوبر ہو نگے۔ چانسلر کے امیدواروں کے نام بھی اکتوبر میں کیا جائے گا ۔
آکسفورڈ یونیورسٹی کے انتخابات میں سابق طلبہ ،و عملہ ان لائن کے ذریعے اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے ۔ جو چانسلر بنے گا اس کا مدت ملازمت 10 سال ہونگے۔
سابق وزیر اعظم عمران خان کے آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کیلئے ڈاکومنٹس جمع کرا دیا گیا ہے ۔
مسلم لیگ ن کے کارکن خرم بٹ نے آکسفورڈ یونیورسٹی میں پیٹیشن دائر کر دی گئی ہے ۔ اور موقف اختیار کیا ہے کہ
urdu news اُردو نیوز
عمران خان مالی بدعنوانیوں میں ملوث ہو کر پاکستان کے عدالتوں میں سزا یافتہ ہے۔۔