خواجہ آصف کا انکشاف: جنرل باجوہ نے مارشل لاء کی دھمکی دی
خواجہ آصف کا انکشاف جنرل باجوہ نے مارشل لاء کی دھمکی دی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
وزیر دفاع خواجہ آصف نے انکشاف کیا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ نے مارشل لاء لگانے کی دھمکی دی تھی۔ انہوں نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل باجوہ نے یہ دھمکی صرف ان کے سامنے نہیں بلکہ مجمع کے سامنے بھی دی تھی۔پروگرام کے میزبان حامد میر نے پوچھا کہ کیا مارشل لاء کی دھمکی پر جنرل باجوہ کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ اس پر خواجہ آصف نے جواب دیا کہ وہ جنرل باجوہ کا احتساب کرنے کے مجاز نہیں ہیں۔
urdu news
طالبان حکومت کے تین سال مکمل، کابل میں فوجی پریڈ کے ساتھ طاقت کا مظاہرہ
اولمپک ہیرو ارشد ندیم کی اہلیہ کا پہلا انٹرویو وائرل، شوہر کی کامیابی پر فخر اور جذبات کا اظہار
Load/Hide Comments