پاکستان سپر لیگ میں کون کونسے کھلاڑی کس ٹیم میں کھیلے گا۔
پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) ایک مقبول ترین T20 لیگ ہے اور یہ فروری 2023 میں اپنا 8 واں ایڈیشن کھیلے گی۔ پاکستان سپر لیگ 2023 کا آغاز 9 فروری سے ہوگا اور پی ایس ایل 2023 کا فائنل میچ 19 مارچ 2023 کو کھیلا جائے گا۔ گزشتہ سال پی ایس ایل، ملتان سلطانز اور لاہور قلندرز نے فائنل کھیلا تھا اور لاہور قلندرز نے فائنل میچ 42 رنز سے جیتا تھا۔ اب لاہور قلندرز پی ایس ایل 2023 کی دفاعی چیمپئن ہے۔ پی ایس ایل 8 ویں ایڈیشن میں تمام میچز پاکستان میں کھیلے جائیں گے۔
PSL T20 2023 میں کل 6 ٹیمیں کھیلیں گی۔
ٹیمیں
کراچی کنگز، پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، ملتان سلطانز، لاہور قلندرز، اسلام آباد یونائیٹڈ
اسکواڈ 2023
کراچی کنگز ٹیم اسکواڈ
محمد عامر، بابر اعظم، شرجیل خان، عثمان شنواری، عماد وسیم، عامر یامین، میر حمزہ، عمید آصف، محمد الیاس، روحیل نذیر، صاحبزادہ فرحان، قاسم اکرم، فیصل اکرم، محمد طحہٰ، طلحہ احسن۔
اسلام آباد یونائیٹڈ اسکواڈ 2023
• شاداب خان (کپتان)
• آصف علی (vc)
• اعظم خان
• حسن علی
• فہیم اشرف
• محمد وسیم
• پال سٹرلنگ
• کولن منرو
لاہور قلندرز اسکواڈ 2023
• شاہین آفریدی (کپتان)
• حارث رؤف
• راشد خان
• ڈیوڈ وائز
• عبداللہ شفیق
• ہیری بروک
• کامران غلام
• زمان خان
ملتان سلطانز سکواڈ 2023
• محمد رضوان (کپتان)
شان مسعود (vc)
• شاہنواز دہانی
• خوشدل شاہ
• ریلی روسو
• ٹم ڈیوڈ
• عباس آفریدی
• احسان اللہ
پشاور زلمی اسکواڈ 2023
• پشاور زلمی (کپتان)
• ٹام کوہلر-کیڈمور
• شیرفین ردرفورڈ
• سلمان ارشاد
• محمد حارث
• بابر اعظم
عامر جمال
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اسکواڈ 2023
سرفراز احمد (کپتان)
• محمد نواز (وی سی)
• افتخار احمد
• محمد حسنین
• جیسن رائے
• عمر اکمل
• نوین الحق