پی ایس ایل 2023، ملتان سلطان کے ہاتھو ں پشاور زلمی کو شکست .
پی ایس ایل 2023 سیزن 8، ملتان سلطان کے ہاتھو ں پشاور زلمی کو شکست .
PSL 2023, today match update
پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔ ٹورنامنٹ کے ابتاٰء ملتان سلطان نے مقرہ اوور میں211 رن بنا دیئے، پشاور زلمی نے تعاقب کرتے ہوئے 154 رن بنا کر ڈھیڑ ہو گے . ملتان سلطان کے ہوم گراونڈ میںہونے والے پاکستان سپر لیگ کے 2023 سیزن کے پانچوان میچ میں پشاور زلمی ٹاس جیت کر ملتان سلطان کو بیٹنگ کی دعوت دے دی . ملتان سلطان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان سے 221 رنز بنا ڈالا. پشاور زلمی کے پیلیر صایم ایوب نے 50 رنز بنا دیا. اس کے بعد یک کے بعد دیگر وکٹیںگرتی رہی ، بابر اعظم 9 رنز، محمد حارث 40 اور صایم 53 رن بنا کر نمایاں رہے . بھانو کاراچا اور وہاب ریاض نے ایک ایک رن بنا کر پولیین لو ٹ گے .
ملتان سلطان کے اسامہ میر اور احسان اللہ نے 3،3 وکٹیں حاصل کیا. عباس افریدی نے 2 اور کارلوس براتھیوٹ نے ایک وکٹ حاصل کر لیا. ملتان سلطان کے محمد رضوان اور شان مسعود نے اوپنگ شاندار اوپنگ کیا گیا. شان مسعود نے 25 گیندوں پر 20 سکور بنا کر سلمان ارشاد کے بال پر کیچ اوٹ ہو گے . محمد رضوان نے ایک چھکے اور 9 چوکے کی مد د سے 66 رنز بنا کر 42 بالوں کا سامنا کیا.اور سفیان میقم کے بال پر کیچ اوٹ ہو گے
پشاور نے حال ہی میں کراچی کنگز کے خلاف ایک کانٹے دار مقابلہ جیتا ہے۔ ملتان اور پشاور دونوں دو پوائنٹس حاصل کرنے اور ٹورنامنٹ میں ابتدائی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی
ملتان سلطانز (پلیئنگ الیون): شان مسعود، محمد رضوان (ڈبلیو/سی)، ریلی روسو، ڈیوڈ ملر، کیرون پولارڈ، خوشدل شاہ، کارلوس براتھویٹ، اسامہ میر، عباس آفریدی، سمین گل، احسان اللہ
پشاور زلمی (پلیئنگ الیون): محمد حارث (ڈبلیو)، بابر اعظم (کپتان)، صائم ایوب، ٹام کوہلر-کیڈمور، بھانوکا راجا پاکسا، روومین پاول، جیمز نیشام، وہاب ریاض، خرم شہزاد، سلمان ارشاد، سفیان