پی ایس ایل 2023, کویٹہ گلیڈی کو 4 وکٹوں سے شکست ۔
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن8 , کویٹہ گلیڈی کو 4 وکٹوں سے شکست ۔
PSL 2023, today match
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 ، پشاور زلمی نے کویٹہ گلیڈی ایٹر کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیا۔ پی ایس ایل کے نویں میچ میں پشاور ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیا ۔ اور کویٹہ گلیڈی ایٹر بیٹنگ کی دعوت دی ۔ کویٹہ گلیڈی ایٹر کے نے مقررہ اوور میں 155 رنز بنایا۔ کویٹہ گلیڈی ایٹر کو شروع میں مشکلات کا شکار رہا بعد میں افتخار احمد اور سرفراز احمد نے زمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے 155 ٹارگٹ بنا پایا۔
جواب میں پشاور زلمی نے 18.3 اوور میں 155 کا ٹارگٹ مکمل کر لیا اور کویٹہ گلیڈی ایٹر کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا ۔ پشاور زلمی کے محمد حسنین نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے 4 اوور میں 13 رنز اور 3 کھیلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی۔ پشاور زلمی کے جیمز نشیم نے 37 رنز، روومین پاول نے 36 رنز بنا کر نمایاں رہے ۔
نسیم شاہ نے 19 رنز دے کر ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا اور محمد نواز نے 47 رنز کے بدلے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا ۔