پی ایس ایل8 کی سیکیورٹی کیلئے پنجاب پولیس کا پلان تیار ، 15 ہزار اہلکار تعینات ہوںگے. ڈی ائی جی پنجاب
پی ایس ایل 8، پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8، کی سیکیورٹی کیلئے پنجاب پولیس کا پلان تیار ، 15 ہزار اہلکار تعینات ۔
PSL 2023, Punjab Police Prepares Plan for PSL Security، pakistan super league
پاکستان سپر لیگ 2023 سیزن 8 ۔ لاہور میں کھیلا جانے والے میچ کیلئے پنجاب پولیس کا سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے جس کے پی ایس ایل کے میچ کے دوران 15 ہزار سے زائد اہلکاروں کو تعینات کیا جائے گا ۔ جس میں 11 ایس پیز، 32 ڈی ایس پیز، اور 94 کے قریب انسپکٹر سیکورٹی کے انتظامات کی نگرانی کریں گے ۔ پی ایس ایل 8
ڈی آئی جی پنجاب افضال کوثر کا کہنا ہے کہ میچ کے دوران ایلیٹ فورس کے 43، ڈولفن فورس کے 107 اور پی اریو کے 58 ٹیمیں پیٹرولنگ میں حصہ لیں گے پولیس لاہور کے ۔ لاہور قدافی اسٹیڈیم اور ایئرپورٹ کے مختلف علاقوں پر ناکے لگا کر پی ایس ایل کی سیکیورٹی کو ہر ممکن یقینی بنائیں گے۔ پی ایس ایل 8
پاکستان سپر لیگ کو مکمل تحفظ فراہم کرانے کیلئے لاہور سیف سٹی کے کیمروں سے بھی نگرانی کریں گے ۔