سابقہ صوبائی وزیر ثوبیہ مقدم پاکستان تحریک انصاف کی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئی
گلگت بلتستان. سابقہ صوبائی وزیر ثوبیہ مقدم پاکستان تحریک انصاف کی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئی
pakistan news sobia muqaddam leader of pakistan pti gb has joined the ppp
رپورٹ فیصل دلشاد شگری
دیامر کی سیاست میں ہلچل سابقہ صوبائی وزیر ثوبیہ مقدم پاکستان تحریک انصاف کی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئی اسلام آباد پارٹی سیکٹریٹ میں شمولیتی پروگرام میں پاکستان پیپلز پارٹی کا مرکزی جنرل سکریٹری سید نیر حسین بخاری وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمرزمان کائرہ،، گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ،،گلگت صوبائی کابینہ کے ارکان رکن جی بی اسمبلی سکریٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان انجینئر محمد اسماعیل،،سینئر نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان سابق ڈپٹی سپیکر جمیل احمد،، انفارمیشن سکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان رکن جی بی اسمبلی سعدیہ دانش،،پیپلز پارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان کی صوبائی سکریٹری جنرل پروین جاوید،،اور بشیر احمد نے ہار پہنا کر دیامر کی بیٹی کو خوش آمدید کہا۔